ابرار الحق ہلال احمر پاکستان کی چیئرمین شپ سے فارغ

اسلام آباد: معروف گلوکار اور پی ٹی آئی کے رہنما ابرار الحق کو پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (انجمن ہلال احمر پاکستان) کی چیئرمین شپ سے ہٹادیا گیا۔ابرار الحق کی جگہ سردار شاہد احمد لغاری کو 3 سال کے لیے چیئرمین ہلال احمر پاکستان تعینات کرنے کی

ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ن لیگ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے یہ اہم اعلان کیا۔ اس سے قبل 200 یونٹ تک

سندھ میں سیلاب سے 100 کلومیٹر وسیع جھیل بن گئی

واشنگٹن: سندھ میں سیلاب کے باعث 100 کلومیٹر وسیع جھیل بننے کا انکشاف ہوا ہے۔ ناسا نے اپنی سیٹلائٹ تصاویر کو دیکھ کر انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے سندھ کے علاقوں میں دریا کا بہاؤ کناروں سے باہر آگیا اور اس نے

دادو میں پانی کی سطح 8 فٹ ہوگئی، امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی/ کوئٹہ/ پشاور: سندھ کے سیلاب زدہ ضلع دادو میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں بعض علاقوں میں پانی کی سطح 8 سے 9 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔مون سون کی غیر معمولی، بدترین بارشوں اور گلیشیئرز پگھلنے کے باعث آنے والے سیلاب سے ملک کا ایک

قہوے کا زیادہ استعمال موت کے خطرات کو کیسے کم کرتا ہے؟

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ قہوے کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اور اس سے موت کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔امریکا کے نیشنل اِنسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے کینسر انسٹی ٹیوٹ کے مطابق وہ لوگ جو روزانہ دو یا دو سے زیادہ کپ قہوہ

23 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کی باقیات دریافت

ہرارے: افریقی ملک زمبابوے میں 23 کروڑ سال قبل لمبی گردن، تیز دھار دانت اور لمبی دم والے ڈائنوسارز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، کیوںکہ وہاں اس کی باقیات ملی ہیں۔مبائریسارس راٹھی نام کا یہ ڈائنوسار افریقا میں دریافت ہونے والا اب تک کا سب سے

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، وزیراعظم نے منظوری دے دی

اسلام آباد: شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کی وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی منصوبے پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگا تیل منگواکر بجلی بنانے کے

طویل قامت قومی کرکٹر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے طویل قامت فاسٹ بولر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔محمد عرفان کی جانب سے یہ اطلاع ٹوئٹر پر دی گئی جہاں کرکٹر نے نوزائیدہ کے ساتھ تصویر شیئر کی۔کرکٹر محمد عرفان نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ اللّٰہ پاک نے

یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی دستاویزی فلم

کراچی: پاکستان ایئر فورس نے یومِ دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی ہے، جس میں 1965 کی جنگ کا احوال دکھایا گیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ایئرفورس کے

ملائیشیا کے رہنما مہاتیر محمد کورونا وائرس کی زد میں آگئے

کوالالمپور: سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کورونا کی زد میں آگئے، جس کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق مہاتیر محمد کورونا کی ہلکی علامات محسوس کررہے ہیں اور کچھ روز تک اسپتال میں ڈاکٹروں کے