دوران کھدائی ملنے والے قدیم سونے کے سکے کروڑوں میں نیلام

یارکشائر: گھر کے باورچی خانے کی ازسرنو تعمیر کے دوران برطانوی جوڑے کو ملنے والے 400 سال قدیم سونے کے 264 سکے نیلامی میں 6 کروڑ 32 لاکھ روپے میں فروخت ہوئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں 400 سال پرانے سونے کے 264 سکوں کی

دورۂ پاکستان کے لیے انگینڈ کی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لندن: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، اس کے لیے انگلستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے اور معین علی نائب کپتان ہوں گے۔دیگر کھلاڑیوں میں ہیری بروک، جارڈن کوکس،

شہری آخر کب تک یوں ہی لُٹتے رہیں گے؟

کراچی: شہر قائد کے عوام چوروں اور ڈکیتوں کے رحم و کرم پر ہیں۔ وہ آخر کب تک یوں ہی لُٹتے رہیں گے؟ روزانہ کی کراچی کے مختلف علاقوں میں اس قسم کے واقعات پیش آتے ہیں۔ گزشتہ روز بھی ایک ڈکیتی کے واقعے میں مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا گیا۔زیر نظر

امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: عالمی مالیاتی ادارے سے قرض پروگرام کی رقم ملنے کے باوجود انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔جمعہ کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہوکر

صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کو جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے انتہاپسند حامیوں کو جمہوریت کے لیے خطرہ ٹھہرادیا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی میک امریکا گریٹ اگین (میگا) مہم کے حامیوں کو شدید تنقید کا

110 اضلاع میں شدید سیلاب، دادو کو بچانے کی کوششیں، 45 فیصد فصلیں برباد

حیدرآباد/ سکھر/ میرپورخاص: سندھ میں مزید سیلاب آنے کے خدشات، دریائے سندھ میں پانی کا تیز بہاؤ جاری ہے، جس سے ضلع دادو کے کچھ علاقے ڈوبے ہوئے ہیں۔معروف انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دوسری جانب، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: درندہ صفت اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے دو فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 25 سالہ فلسطینی کو نابلس کے مہاجر کیمپ میں گردن میں گولی مار کر شہید کیا گیا۔ایک اور فلسطینی کو قلندیہ

سابق حکومت نے اہداف اور وعدوں سے انحراف کیا، آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے متعلق کنٹری رپورٹ ميں انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے قرض پروگرام میں طے کیے گئے اہداف اور وعدوں سے انحراف کیا جس سے پاکستان کی معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا۔آَئی ایم ایف کی

بھارتی کپتان ایشیا کپ میں خوفزدہ اور کنفیوژ نظر آرہے ہیں، محمد حفیظ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں روہت شرما کی باڈی لینگویج بہت خراب ہے، وہ خوف زدہ سے دکھائی دے رہے ہیں۔ٹوئٹر پر حفیظ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں جب روہت

جمائما کا پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے بڑا اعلان

لندن: پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے جمائما نے بڑا اعلان کردیا، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے خصوصی شو کی آمدن پاکستان کے سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ