عظیم حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی برسی، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

سری نگر: عظیم حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہے۔حریت رہنماؤں کی اپیل پر آزادی کشمیر کے لیے مزاحمت کے استعارے سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حیدرپورہ میں ان کی رہائش گاہ تک ریلی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران عدالت پیش، ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوگئے، جہاں عدالت نے ان کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکی دینے پر دہشت گردی کے مقدمے میں عمران خان کی درخواست ضمانت

عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ موجودہ حکومت اقتدار سنبھالنے کے بعد پٹرول کے فی لیٹر نرخ 87 روپے کے لگ بھگ بڑھاچکی ہے اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔بینک دولت پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف سے 1

باقاعدہ ورزش کورونا کے خطرات کو ٹال دیتی ہے

پیمپلونا: ایک تجزیے میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنا کووڈ-19 میں مبتلا ہونے یا اس وائرس سے سنگین نوعیت کے متاثر ہونے کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع شدہ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق باقاعدہ جسمانی سرگرمی

دن میں 10 بار بے ہوش ہونے والی امریکی خاتون

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون لنڈسی جانسن ایک غیر معمولی مرض میں مبتلا ہیں، جس کے باعث وہ دن میں 10 بار بے ہوش ہوتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میئن کے شہر بانگور سے تعلق رکھنے والی لنڈسی کو postural tachycardia

معاشی مشکلات کے باعث دوران طالبعلمی کمانے کی فکر لگ گئی، ہمایوں

کراچی: فلموں اور ڈراموں کے صف اول کے پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ایک دور میں ان کے گھر کے حالات اتنے خراب ہوگئے تھے کہ انہیں کم عمری سے کمانے کی کوششیں کرنی پڑیں۔ہمایوں سعید نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کالج کے دور میں

ایشیاکپ میں سلو اوورریٹ، پاکستان اور بھارت پر جرمانہ

دبئی: اتوار کو کھیلے گئے ایشیاکپ کے مقابلے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔دبئی میں اتوار کو اعصاب شکن مقابلے میں دونوں ٹیمیں مقررہ اوورز تک دو دو اوورز پیچھے رہی تھیں، جس پر میچ

بچہ چرانے والی بی جے پی کی خاتون رہنما گرفتار

نئی دہلی: بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن ونیتا اگروال کو 7 ماہ کے بچے کو اغوا کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بچہ ایک ہفتے سے لاپتا تھا، جسے بی جے پی لیڈر سے برآمد کیا گیا اور اسے والدین کے

توہین عدالت کیس: عمران پیش، 7 روز میں دوبارہ جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ