70 فٹ کی پیسٹری بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم

روم: ستر فٹ کی حامل پیسٹری بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ اٹلی میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 70 فِٹ اور 37 انچ لمبی کینولو(جو اس لفظ کی جمع کینولی کے نام سے جانی جاتی ہے) پیسٹری بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔اٹلی کے علاقے کیلٹنِسیٹا میں

پوتن، شہباز ملاقات: پاکستان کو پائپ لائن سے گیس فراہمی ممکن ہے، روسی صدر

سمرقند:روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پائپ لائن گیس سپلائی ممکن ہے۔روسی صدر کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کو گیس سپلائی کے لیے ضروری انفرااسٹرکچر پہلے سے موجود ہے۔روسی صدر پوتن نے ان خیالات کا اظہار ازبکستان کے شہر

انگلینڈ سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: انگلستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔قومی اسکواڈ میں

دوران میچ بدتمیزی، پاکستان نے افغانستان کے سامنے معاملہ اٹھادیا

اسلام آباد: سرحد پار سے حملوں اور کرکٹ میچ کے دوران بدتمیزی اور مار پیٹ کے واقعات کا معاملہ پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ اٹھادیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سرحد پار سے ہونے والے حملے میں 3 جوانوں کی شہادت کا معاملہ افغان حکومت کے ساتھ

کراچی: خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش، تمام انتقال کرگئے

کراچی: جناح اسپتال میں گزشتہ روز ایک خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے 6 جڑواں بچوں میں سے بچ جانے والے پانچ بچے بھی انتقال کرگئے۔جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق کراچی کے علاقے کالاپل کی رہائشی خاتون حنا زاہد کے ہاں ایک ساتھ 6 جڑواں بچے پیدا ہوئے

صبا قمر کیساتھ کام کرنے کیلیے آدمی بھی بن جائوں گی، زارا نور

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے اداکارہ صبا قمر کے لیے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں زارا نور عباس نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کی مہمان بنیں جس میں انہوں نے اپنی زندگی سمیت

سابق امپائر اسد رؤف دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کرگئے۔اسد رؤف کے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھائی دکان بند کرکے گھر جارہے تھے کہ اچانک سینے میں تکلیف محسوس ہوئی، جس پر

روس کے صدر پوتن پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوتن ممکنہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ولادیمیر پوتن پر قاتلانہ حملے کی خبر جنرل ایس وی آر ٹیلی گرام چینل کی جانب سے دی گئی تاہم یہ اطلاعات فراہم نہیں کی گئیں کہ روسی صدر پر

بغاوت کیس: ہائیکورٹ کا شہباز گل کی ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بغاوت کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے دوران سماعت کہا کہ شہباز گل نے بات ایک نیوز چینل پر کہی تھی، وہ نیوز چینل ملک کا ہر دوسرا شہری

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی 17 سال بعد پاکستان آمد

کراچی: میزبان ملک سے 7 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے جوز بٹلر کی قیادت میں انگلستان کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے پہلے مرحلے میں ابتدائی چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کراچی کے نیشنل