انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے 40 پیسے مہنگا، سونا سستا
کراچی: ملک میں ڈالر مہنگا اور سونا سستا ہوگیا، انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مزید 2 روپے 40 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 234 روپے 32 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں!-->…