20 سال تک کارآمد رہنے والی بیٹری تیار

واشنگٹن: وہ وقت دُور نہیں جب برقی گاڑیوں کے لیے ایسی بیٹریاں متعارف کرائی جائیں گی، جن کو 3 منٹ کے اندر چارج کیا جاسکے گا اور یہ 20 سال تک خراب نہیں ہوں گی۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر والٹہم کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایڈن انرجی کو برقی

ہنسنے والے روبوٹ کی تخلیق

ٹوکیو: روبوٹ کو انسان سے مشابہہ کرنے کی خاطر اسے لطیفوں پر ہنسانے میں کامیابی حاصل کرلی گئی۔جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی کے محققین مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے مناسب ہنسی کے حوالے سے اور قہقہے اور تیز آواز چیخ کے درمیان فرق کرنے کے لیے

ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے لوگوں کا جم غفیر

لندن: برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے عوام کے لیے آخری دیدار کا منظر دیدنی تھا، لوگوں کا جم غفیر اپنی چہیتی ملکہ کو آخری بار سلام پیش کرنے کے لیے موجود تھا۔ ہزاروں افراد کی ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطاریں دیکھنے میں آئیں۔

عالمی ماہرین نے پاکستان میں شدید سیلاب کی وجوہ سے پردہ اُٹھادیا

پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں ماحول دشمن انسانی سرگرمیوں کا اہم کردار ہے۔ورلڈ ویدر آٹریبیوشن گروپ میں کلائمیٹ ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ صنعتی دور کی انسانی سرگرمیوں نے عالمی حرارت کو 1.2

گلوکار آر کیلی پر چائلڈ پورنوگرافی کا جرم ثابت، 30 سال سزا متوقع

شکاگو: امریکی گلوکار ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے، امریکا کی ریاست الینوائے کی عدالت نے معروف گلوکار رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) کو چائلڈ پورنوگرافی اور نابالغ لڑکیوں کو جنسی تعلقات کے لیے رضامند کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔بین الاقوامی

ڈالر کی اونچی اُڑان، 237 روپے پر براجمان

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو 236 روپے سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 12 پیسے

قومی ٹیم کا اعلان، شعیب اختر کی چیف سلیکٹر و کوچز پر کڑی تنقید

راولپنڈی: دُنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اعلان کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم سمیت ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔شعیب اختر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ایوریج

سیلاب سے سنگین صورتحال، دنیا کو مدد کیلیے آگے آنا ہوگا: وزیراعظم

سمرقند: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ کسی بھی سیلاب سے اتنی تباہی نہیں آئی جتنی پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں آئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا افغانستان میں امن کی

پاکستان اور ترکی روس سے گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلیے متفق

سمرقند: پاکستان اور ترکیہ (ترکی) کے درمیان روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کے لیے اتفاق ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے

سبز توانائی پر منتقلی سے 2050 تک کھربوں ڈالرز کی بچت کا امکان

آکسفورڈ: نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کاربن کے اخراج کی روک تھام کے لیے کاربن ربائی کرنے والے توانائی کے نظام پر منتقلی سے سن 2050 تک دنیا بھر کے کم از کم 120 کھرب ڈالرز کی بچت متوقع ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں دیکھا