جج دھمکی کیس: عمران کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیوں سے متعلق کیس سے دہشت گردی کی دفعہ نکالنے کا حکم جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے عمران خان کے خلاف دائر دہشت گردی

ٹِک ٹاک کا نئے فیچر سے متعلق بڑا اعلان

بیجنگ: ٹک ٹاک صارفین کے لیے خوش خبری، مقبول ایپ ٹک ٹاک نے آج اپنے تخلیقی ٹولز کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان ٹولز کو متعارف کرانے کا مقصد ٹک ٹاک ناؤ (TikTok Now) کے ساتھ پلیٹ فارم پر حقیقی اور فوری رابطوں کا فروغ جاری رکھنا ہے۔ٹک ٹاک

لاکھوں گھر تباہ، سیلاب زدگان مخیر افراد کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے لاکھوں گھر تباہ ہوگئے ہیں، لاکھوں لوگ مخیر افراد کی طرف دیکھ رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ روانہ ہونے سے قبل نور خان ایئربیس پر سیلاب سے متعلق جائزہ اجلاس میں شرکاء سے گفتگو

چاند کی سیر زمین پر، کیسے ممکن؟

دبئی: اب چاند کی سیر کے لیے خلا میں جانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ کچھ سال بعد چاند کی سیر زمین پر ممکن ہوسکے گی۔ یو اے ای میں چاند کی شکل کا ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس میں ٹھہرنے والے زمین پر رہ کر ہی خلا کی سیاحت کا لطف اٹھا سکیں گے۔عرب میڈیا

اخروٹ کا استعمال کرکے بڑھاپے کو آسان بنائیں

مِنیاپولس: بڑھاپے کو کئی امراض کی وجہ گردانا جاتا ہے، بزرگ افراد کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ایک نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ زندگی کے اوائل میں باقاعدگی سے اخروٹ کھانا بڑھاپے میں بہتر صحت کا باعث ہوسکتا ہے۔یونیورسٹی آف مینیسوٹا کے محققین نے

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو صدر مملکت کے برابر سیکیورٹی فراہم

کراچی: شہر قائد میں انگلینڈ ٹیم کو صدر مملکت کے برابر سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے جب کہ چھتوں پر اسنائپرز و مشین گنز اٹھائے گارڈز کی موجودگی میں بلٹ پروف بسوں میں سفر مہمان کرکٹرز کے لیے منفرد تجربہ ثابت ہوا۔17 سال بعد پاکستان آنے والی

کینیڈا: بھارت سے آزادی کیلیے سکھ کمیونٹی کا ریفرنڈم کل ہوگا

ٹورنٹو: سکھوں کے لیے علیحدہ وطن خالصتان کے مطالبے اور بھارت سے آزادی کے لیے کینیڈا میں کل ریفرنڈم ہونے جارہا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں کے مطابق ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ سے قبل کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ذرائع

نیب قوانین میں ترمیم، اہم سیاسی شخصیات کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد: نیب قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان یعنی اہم سیاسی شخصیات کو بڑا ریلیف مل گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترمیم کے بعد وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف عائد

شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں جلوس، سیکیورٹی سخت

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد/ کوئٹہ/ پشاور: پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج ہے، اس ضمن میں ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ اسی طرح پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 7 ارب ڈوب گئے

کراچی: گزشتہ کاروباری ہفتہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا زور رہا، جس کی بھاری قیمت سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 7 ارب روپے سے زائد ڈوبنے کی صورت چکانی پڑی۔معیشت سدھارنے، برآمدات بڑھانے کی منصوبہ بندی نہ ہونے اور روپے کی بدترین تنزلی سے