ڈالر کی قدر میں اضافہ، سونا 1500 روپے تولہ سستا

کراچی: انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوکر 237

سعودی شہری کا 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ

ریاض: سعودی عرب کے ایک شہری نے 43 برس کے دوران 53 شادیاں کرنے کا مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی شہری ابو عبداللہ نے 43 سال میں مختلف خواتین سے 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے باعث انہیں صدی کا پولی

آرمی چیف کا دورہ، چین کا پاکستان کیلیے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان

بیجنگ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین نے ہنگامی طور پر پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان کردیا، ساتھ ہی امدادی کارروائیوں میں فنی تعاون کی پیشکش بھی کردی۔آئی ایس پی آر کے

بھارت کی بڑی سبکی، کینیڈا میں خالصتان کے لیے کامیاب ریفرنڈم

ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصتان کے لیے ہونے والا ریفرنڈم بڑی کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے، بھارت کی بڑی سبکی ہوئی ہے۔بین الاقوامی سطح پر بھارت کو اس وقت بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی تمام کاوشیں رائیگاں

کیٹ ونسلیٹ دوران شوٹنگ پیر پھسلنے سے زخمی، اسپتال منتقل

کروشیا: ہالی وُڈ کی یادگار فلم ٹائی ٹینک کی ہیروئن کیٹ ونسلیٹ دوران شوٹنگ پیر پھسلنے سے گِر کر زخمی ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 46 سالہ اداکارہ شوٹنگ کے دوران پھسل کر گِر پڑیں، جس پر انہیں فوری اسپتال لے جایا گیا۔ گرنے کے

ملکہ برطانیہ کی آخری رسوم: شہباز و دیگر سربراہان مملکت کی شرکت

لندن: سلطنت برطانیہ پر سب سے طویل عرصے راج کرنے والی آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسوم کا آغاز ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسوم شروع ہوچکی ہیں، پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا کل سے آغاز، شائقین پُرجوش

کراچی: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا کل (منگل) سے آغاز ہونے جارہا ہے، شائقین خاصے پُرجوش ہیں، انگلستان کی ٹیم پاک سرزمین پر 17 سال بعد ایکشن میں نظر آئے گی۔شائقین کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کا شکریہ کہ وہ پاکستان آئی، اُمید ہے اچھی کرکٹ

برطانیہ: ہندوانتہاپسندوں کا مسجد کے سامنے مارچ، مسلمانوں پر حملے

لندن: ہندو انتہا پسندوں نے بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں کا جینا محال کیا ہوا ہے، وہ بیرون ملک بھی مسلمانوں کے خلاف اپنا خبث چھپا نہ سکے، برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہندو انتہاپسندوں نے مسجد کے سامنے مارچ کیا اور مسلمانوں پر حملے کیے۔

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کے دوران ان کے وکیل علی ظفر کے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر نے شواہد کے مطابق

وفاقی وزیر اطلاعات کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کا اندراج

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کی جانب سے جاری بیاں میں کہا گیا کہ جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے