شہری کا فرانس سے پاکستان گاڑی میں سفر، فیول پر 7 لاکھ صرف ہوئے

اسلام آباد: پچھلے مہینوں ایک پاکستانی اپنی گاڑی میں فرانس سے وطن واپس آگیا جب کہ واپس بھی گاڑی میں ہی گیا۔پیرس (فرانس) میں مقیم علی سعد کا تعلق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ہے جنہوں نے فرانس سے پاکستان کے لیے سفر کا آغاز 24 جون

خلیل الرحمٰن قمر نے عروہ حسین سے معافی کیوں مانگی؟

کراچی: فلموں اور ڈراموں کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ ماضی میں جہاں مقبول ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر ان سے ناراض ہوئے تھے اور انہیں برا بھلا کہا تھا، وہیں انہوں نے ان سے معافی بھی مانگی تھی مگر ان کی معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل

ڈالر 1.74 روپے سستا، چند دنوں میں قیمت میں 15 روپے سے زائد کمی

کراچی: لندن سے اسحاق ڈار کی واپسی اور وزارت خزانہ کا قلم دان سنبھالنے کے بعد پچھلے چند روز کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15 روپے 75 پیسے کی کمی واقع ہوچکی ہے۔بدھ کو بھی کاروباری روز کے آغاز پر انٹربینک میں

ڈاکٹر سیمی جمالی اعزازی لیفٹیننٹ کرنل بن گئیں

کراچی: ڈاکٹر سیمی جمالی کے لیے بڑا اعزاز، پاک آرمی کی جانب سے خدمات کے اعتراف میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے سے نوازا گیا۔جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو پاک فوج کی جانب سے اعزازی لیفٹننٹ کرنل کا رینک دے دیا

بھارتی فوج کی بدترین دہشت گردی، 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، درندگی کا سلسلہ تھم نہ سکا، مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ ضلع شوپیاں کے علاقے درچ میں

مسلح افواج سیاست سے دُور ہی رہنا چاہتی ہیں، آرمی چیف

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج خود کو سیاست سے دُور کرچکیں اور دُور ہی رہنا چاہتی ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ظہرانے سے خطاب میں اپنی مدت پوری ہونے پر

آڈیو لیکس معاملے پر 12 رکنی کمیٹی تشکیل، آئی ایس آئی سربراہ بھی شامل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر وزیر داخلہ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شامل ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے منظوری کے بعد جاری

ٹرمپ نے سی این این کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیوز چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے ساڑھے 47 کروڑ ڈالر ہرجانہ طلب کیا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے شہر فلوریڈا کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست مسترد

اسلام آباد: حکومت سندھ کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسترد کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنا صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمے داری

تیز ترین چارج ہونے والی بیٹری بنانے کا تجربہ

پٹس برگ: سائنس دان بڑا معرکہ سر کرنے کے قریب، مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے لیتھیئم آئن بیٹریوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مؤثر محلول تیار کرلیا ہے۔نیچر کمیونیکیشنز میں حالیہ شائع شدہ مقالے کے مطابق کارنیگی میلن یونیورسٹی کے محققین