بدترین شکست پر اپنوں نے ہی بھارتی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کرڈالا

نئی دہلی: ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی بدترین ہزیمت کے بعد بھارتی ٹیم پر سابق کھلاڑیوں کی شدید تنقید جاری ہے، گویا اُنہوں نے اُس کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا ہے۔ سنیل گواسکر، کپل دیو، ہربھجن سنگھ اور دیگر نے

عمران نااہلی، ہائیکورٹ نے لارجر بینچ کیلیے کیس چیف جسٹس کو بھجوادیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف مقدمے میں وفاقی وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن کو جواب داخل کروانے کی ہدایت کردی جب کہ کیس کو لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادیا۔عدالت عالیہ نے اپنے

عمران خان کا اپنے دور میں قانون کی حکمرانی نافذ نہ کرپانے کا اعتراف

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے دور حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہیں کرسکے۔عمران خان نے جرمن میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ڈاکٹرز نے 6 ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے اور صحت یابی

آرمی چیف کا سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق افسروں اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہا۔آرمی چیف جنرل قمر

مہنگائی کا طوفان، پیاز 200 روپے کلو تک جاپہنچی

کراچی: پیاز کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، پیاز نے بھی ڈبل سنچری کرلی، جس سے مہنگائی کے مارے عوام مزید پریشانی کا شکار ہوگئے۔گلی محلوں میں قائم مارکیٹوں میں ٹماٹر 200 روپے کلو سے زائد میں فروخت کیا جارہا تھا، جس کے بعد اب سبزی

مداحوں کی بدتمیزی پر ہانیہ عامر کا شدید ردعمل

گوجرانوالا: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ مداحوں کی بدتمیزی، اداکارہ نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔اداکارہ کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداحوں نے ہانیہ کے ساتھ کیا سلوک

میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو کیوں نکالا؟

کیلیفورنیا: دُنیا کی معروف ترین ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیس بک کے بانی اور کمپنی کے سی ای او مارک زکر برگ نے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کووڈ وبا کے دوران ہونے والی کمپنی کی نمو

طالبہ سے شادی کے لیے خاتون ٹیچر مرد بن گئی

راجستھان: طالبہ سے شادی کے لیے خاتون ٹیچر مرد بن گئی، استانی نے طالبہ کے عشق میں مبتلا ہونے کے بعد اس سے شادی کے لیے اپنی جنس تبدیل کروالی۔بھارتی ریاست راجستھان کے ایک اسکول کی ٹیچر مِیرا کو طالبہ کلپنا سے محبت ہوگئی اور اپنی محبت کو پانے

سیمی فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست، فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا

ایڈیلیڈ: انگلینڈ کے ہاتھوں سیمی فائنل میں بھارت کو 10 وکٹوں کی عبرت ناک شکست، فائنل میں انگلینڈ اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے۔انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز کے درمیان 170 رنز کی فتح گر شراکت داری رہی۔آئی سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا

مالدیپ: عمارت میں آتشزدگی، 8 بھارتیوں سمیت 11 افراد ہلاک

مالے: مالدیپ کے دارالحکومت مالے کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ رونما ہوا، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق آگ ایک رہائشی عمارت میں لگی، جس کی بالائی منزل سے 11 افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں