وزیراعظم شہباز کی طبیعت ناساز، لندن سے وطن واپسی تاخیر کا شکار

لندن: طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پاکستان واپسی مؤخر کردی۔چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف مصر سے براہ راست لندن پہنچے تھے اور انہیں گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا، تاہم انہوں نے اپنا قیام ایک روز کے لیے

دی کرائون میں بولڈ سین کرنے پر ہمایوں سعید پر کڑی تنقید

لندن: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کو نئی ہالی وُڈ ویب سیریز دی کراؤن میں نازیبا مناظر فلم بند کرانا مہنگا پڑگیا، متنازع سین پر اُنہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔9 نومبر کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس کی سیریز دی کراؤن سیزن

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور چائے کی پتی سستی

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے یوٹیلٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور چائے کی پتی سستی کردی گئی۔جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک کلو گھی کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے۔ ایک کلو کیٹگری ون کا برانڈڈ گھی 520 سے کم

ایم کیو ایم کا بلدیاتی انتخابات روکنے کیلیے عدالت سے رجوع

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں پہلے ہی تاخیر کا شکار بلدیاتی انتخابات روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل قانونی پیچیدگیوں کا

خرم، وقار نے کینین پولیس کیساتھ مل کر ارشد شریف کو قتل کیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا دونوں بھائیوں وقار اور خرم نے کینیا کی پولیس

خبردار! یہ مینڈک موت کی وجہ بن سکتا ہے؟

بولڈرسٹی: نشہ اس دُنیا کے اکثر لوگوں کو تباہی کی جانب گامزن رکھے ہوئے ہے، امریکا میں ایک مینڈک ایسا بھی پایا جاتا ہے، جسے چاٹ کر نشئی لوگ مسرت پاتے ہیں، اس ضمن میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس عمل سے وہ شدید بیمار ہوسکتے اور موت کے منہ

راجیو گاندھی قتل کیس، 6 مجرموں کی 31 سال بعد رہائی

نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم اور اندرا گاندھی کے صاحبزادے راجیو گاندھی کے قتل کے مقدمے میں مزید 6 مجرموں جن میں خاتون نالینی بھی شامل ہے، کی 31 سال قید بھگتنے کے بعد رہائی کا حکم دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں

اطالوی اداکار مشیل مجھے ڈیٹ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں، میرا

کراچی: اداکارہ میرا جو تنازعات کے معاملے میں خاصی شہرت رکھتی ہیں اور اپنی گلابی انگلش کے سبب ان کو کافی ٹرولز کا سامنا بھی رہتا ہے، اب انہوں نے ایک بڑا دعویٰ کیا ہے، جس میں اُن کا کہنا ہے کہ اٹلی کے معروف اداکار مشیل مورون ان سے دوستی کرنا

محض ایک ماہ اہلیان کراچی کیلیے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے لیے ایف سی اے میں کمی کی

دی کراؤن کا پریمیئر، ہمایوں سعید لندن پہنچ گئے

لندن: کچھ ماہ پہلے ہمایوں سعید کی فلم لندن نہیں جائوں گا ریلیز ہوئی تھی، جو سپرہٹ قرار پائی تھی، فلم کے نام کے برعکس اب ہمایوں سعید لندن بھی پہنچ گئے اور اپنی حال ہی میں ہوئی ریلیز نیٹ فلکس سیریز دی کراؤن سیزن 5 کے ورلڈ پریمیئر نائٹ میں