عمران خان کے دونوں بیٹوں کی لاہور آمد، والد سے ملاقات

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں بیٹے والد کی عیادت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔دھیان رہے کہ 3 نومبر کو وزیر آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔فائرنگ کے واقعے کے بعد

ارشد شریف پر قتل سے قبل بہیمانہ تشدد: پسلیاں اور اُنگلیاں توڑی گئیں

کراچی: صحافی ارشد شریف پر قتل سے قبل بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے، ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔نجی ٹی وی نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تصاویر جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ سینئر صحافی پر قتل سے قبل 2 سے 3 گھنٹے تک بہیمانہ تشدد

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا طلاق کا فیصلہ؟

نئی دہلی: شعیب اور ثانیہ کی علیحدگی سے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ نے انتہائی وثوق سے دعویٰ کیا ہے کہ ان دونوں نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا نے شعیب ملک کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس

بہت ہوگیا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرائیں، عدالت عالیہ

کراچی: عدالت عالیہ نے بار بار بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا کہ بہت ہوگیا اب کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کروائیں۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق

اقبال سے منسوب اشعار، جو اُن کے نہیں!

کراچی: آج شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم ولادت منایا جارہا ہے، اسی مناسبت سے اُن چند اشعار کی نشان دہی کی جارہی ہے، جو علامہ اقبال کے نہیں مگر ان کے نام سے منسوب کردیے گئے ہیں۔انٹرنیٹ کی دُنیا میں اور بالخصوص فیس بُک پر علامہ اقبالؒ کے

پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، نیوزی لینڈ کو شکست

سڈنی: کپتان بابراعظم، محمد رضوان اور محمد حارث کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نیوزی لینڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔اس جیت کے لیے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے

ایک اور اداکار جوڑی کی راہیں جدا

لاہور: پچھلے ایک مہینے کے دوران ثناء فخر اور فخر جعفری، عمران اشرف اور کرن اشفاق، فیروز خان اور علیزے کی جوڑیاں ٹوٹ چکی ہیں اور اب سینئر اداکارہ دیبا بیگم کی صاحبزادی اداکارہ مدیحہ رضوی اور اداکار حسن نعمان کے درمیان طلاق واقع ہوئی

پاکستانی چاول کی چین کو برآمدات میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: رواں برس کی ابتدائی 3 سہ ماہیوں میں پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات تاریخ میں پہلی بار 11 لاکھ 11 ہزار 352 ٹن حجم کے ساتھ 421.94 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں۔چینی کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) کے اعداد و شمار

نواز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم مصر سے لندن روانہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کے بعد ملکی صورت حال پر پارٹی قائد نواز شریف سے مشاورت کے لیے مصر سے براہ راست لندن روانہ ہوگئے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹوئٹر بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر

عمران پر حملے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ

لاہور: عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی نے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کا سول سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی