ترقی عمل سے ہوتی ہے، رونے دھونے سے کچھ نہیں بنے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعمیر اور ترقی عمل سے ہوتی ہے دھرنوں سے نہیں، رونے دھونے، مرثیہ پڑھنے اور تماشا لگانے سے کچھ نہیں بنے گا۔منگلا بجلی گھر کے یونٹ نمبر 5 اور 6 کی تکمیل کا افتتاح وزیرِاعظم

اداکار ببرک شاہ کا معصوم بچہ ٹینک میں ڈوبنے سے جاں بحق

لاہور: فلموں کے اداکار ببرک شاہ کو صدمہ، ان کا چار سالہ بیٹا ٹینک میں ڈوبنے کے باعث انتقال کرگیا۔ببرک شاہ کی جانب سے یہ افسوس ناک خبر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں کو دی گئی، انہوں نے بیٹے زاویار شاہ کی دو تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی بتایا

250 افراد کا ساتھ ڈانس کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ

کیپ ٹاؤن: 250 افراد نے ڈانس کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ جنوبی افریقا میں 250 افراد کے گروپ نے ایماپیانو(جنوبی افریقی موسیقی کی ایک قسم) پر ڈانس کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ریکارڈ بنانے کی کوشش

ردا اصفہانی کا سابق منگیتر پر نجی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام

کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی نے کہا ہے کہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابق منگیتر نے لیک کی تھیں۔ردا اصفہانی نے گزشتہ ماہ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے سابق منگیتر نے بھروسہ توڑا، میرے سابق منگیتر نہ ہی

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے ہرادیا

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے 74 رنز سے کامیابی سمیٹی۔ پاکستان ٹیم 343 رنز ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں 268 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔سعود شکیل 76 رنز بناکر نمایاں رہے، امام الحق 48

روس سستے داموں پٹرول اور ڈیزل فراہم کرے گا، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس ہمیں سستے نرخوں پر پٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کرے گا۔مصدق ملک کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، عوام کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ روس کا دورہ کامیاب رہا،

اردو کانفرنس، ’’اکیسویں صدی میں بچوں کا ادب‘‘ کے زیر عنوان اہم سیشن

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے تیسرے روز کا پہلا سیشن ’’اکیسویں صدی میں بچوں کا ادب‘‘ معروف صحافی اور ادیب محمود شام کی زیر صدارت منعقد ہوا۔بچوں کے ادب کے بارے میں اس سیشن سے نعیم الدین کنول، سلیم مغل، عبدالرحمان مومن،

سفیر پر حملہ پاک افغان تعلقات خراب کرنے کی بیرونی سازش ہے، طالبان

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستانی ناظم الامور پر حملے کو غیر ملکی سازش اور پاک افغانستان تعلقات خراب کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان اور امارات اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور علم و ثقافت ذبیح اللہ

عجیب و غریب پھول، جو سال میں ایک بار کھلتا ہے

برازیل: دُنیا میں ایک پھول ایسا بھی ہے جو بظاہر کانٹے دار کیکٹس کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے لیکن اپنے دیدہ زیب حسن کی بنا پر پسند کیا جاتا ہے۔ یہ پھول سال میں ایک مرتبہ صرف رات کو ہی کِھلتا ہے اور خوشبو بکھیرتا ہے۔ اسی بنا پر اسے ملکہ شب

عبداللہ، امام، بابر کی سنچریاں: پاکستان نے 7 وکٹوں پر 499 رنز بنالیے

راولپنڈی: عبداللہ شفیق، امام الحق اور بابراعظم کی شان دار سنچریاں، راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے پر میزبان پاکستان نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے