کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر حملہ، وزیر خارجہ کو افغان ہم منصب کا فون

اسلام آباد/ کابل: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے افغان ہم منصب نے رابطہ کرکے کابل حملے کی شدید مذمت کی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کے افغان ہم منصب امیر خان متقی نے فون پر رابطہ کیا اور

برطانیہ میں نسل پرستی کا سامنا رہا، رشی سونک

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی برطانیہ میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔شاہی محل میں ایک سیاہ فام سوشل ورکر سے امتیازی سلوک پر وزیراعظم رشی سونک نے کہا کہ محل کے معاملات پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں البتہ

روسی تیل کی حد قیمت مقرر کرکے اس کے جنگی عزائم روکیں گے، امریکا

واشنگٹن: سپرپاور امریکا کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کی آمدن محدود ہوجائے گی اور یوں پوتن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک

اگر عمران سنجیدہ تو سمجھ لیں دھمکیاں اور مذاکرات ساتھ نہیں چلتے، حکومت

لاہور: حکومت نے عمران خان کو غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کردی، وفاقی وزرا رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کل دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی، لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، لہٰذا غیر مشروط

جی سی کا شعبہ میڈیا اسٹڈیز، ارشد شریف اسکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا اعلان

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا آف اسٹڈیز کو ارشد شریف اسکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اصغر زیدی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وائس چانسلر

زرد موسم کی یادداشت: ارشد رضوی کی علامتی خودنوشت کی اشاعت

کراچی: معروف فکشن نگار، ڈاکٹر ارشد رضوی کی خودنوشت "زرد موسم کی یادداشت" شائع ہوگئی۔ کتاب پر زیب اذکار حسین اور خالد معین جیسے سینئر قلم کاروں کی رائے درج ہے، جنہوں نے اسے ایک نیا اور جرأت مندانہ اسلوبی و ہیئتی تجربہ قرار دیا ہے۔ رواں

سینیٹ نشست، ایم کیو ایم پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار

کراچی: سینیٹ کی نشست کے لیے ایم کیو ایم (پاکستان) پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئی اور اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر بلدیات ناصر شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وقارمہدی کے مقابلے اپنے امیدوار کے

تماشا بنانے والوں کو بیت اللہ جاکر بددعائیں دیں، رابی پیرزادہ

کراچی: سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں اپنے متعلق لوگوں کی باتیں سن کر دل کرتا تھا کہ سب کو گولی مار دوں۔ایک انٹرویو میں سوال کا جواب دیتے ہوئے رابی پیرزادہ نے ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو ایک حادثہ قرار

گھڑیاں چوری کرکے ملک و قوم کی عزت کو نقصان پہنچایا گیا، وزیر داخلہ

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری مونس الٰہی کے بیان نے فوج کے سیاست سے دُور رہنے کے مؤقف پر شک اٹھادیا، اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گھڑیاں چوری کرکے قوم

دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔ پاکستانی اوپنر امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم