کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت

ایمسٹرڈیم: معلوم فلکی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت، جس کی جسامت جان کر خود فلکیات داں انگشت بدنداں ہیں۔ یہ ایک ریڈیائی گیلکسی ہے، جس کا نام ایلکیونیئس ہے۔ایلکیونیئس ہم سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ فلکیاتی پیمانے

خاتون لڈو کی بازی میں خود کو ہارگئی

نئی دہلی: بھارتی خاتون نے پیسے ختم ہونے کے باعث لڈو کی بازی میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا اور شرط ہار گئی۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے دیو کلی کی باسی رینو نامی خاتون کو اپنے مالک مکان سے لڈو کھیلنے کی لت لگ گئی تھی، وہ باقاعدہ شرط لگاکر

کولمبیا: مٹی کا تودا بس پر گرنے سے بچوں سمیت 33 افراد ہلاک

بگوٹا: کولمبیا میں مٹی کا تودہ مسافر بس پر گرنے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 33 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا میں موسلا دھار بارشوں کا 40 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جس میں اب تک 250 سے زائد افراد ہلاک

نیند پوری کرنے والی خواتین کے لیے کامیابی کی نوید

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں نیند پوری کرنے والی عورتوں کو کامیابی کی نوید سنائی گئی ہے۔ خواتین کے لیے مکمل گہری نیند ناصرف اگلے دن انہیں پُرعزم بناتی، بلکہ اس سے اپنے شعبے میں آگے بڑھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔یہ تحقیق واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی

چوہوں کا خاتمہ کرنے والے کو پونے دو لاکھ ڈالر تنخواہ کی پیشکش

نیویارک: امریکا کے معروف شہر نیویارک کے شہری چوہوں سے بہت زیادہ تنگ ہیں، وقت گزرنے کے ساتھ ان کی تعداد ہولناک حد تک بڑھتی جارہی ہے، اسی لیے نیویارک کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ ہے کوئی چوہوں کے خون کا پیاسا جو اس بلا سے نجات دلائے۔ اس کے

افغانستان: بلخ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے شہر بلخ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح شمالی افغانستان کے شہر بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 5 افراد

وسیم اکرم کے سابق ساتھی کھلاڑیوں پر سنگین الزامات

کراچی: سوئنگ کے سلطان گردانے جانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی سوانح عمری میں سابق ساتھی کھلاڑیوں پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔وسیم اکرم نے اپنی سوانح عمری میں انکشافات کرتے ہوئے لکھا کہ راشد لطیف نے توجہ حاصل

ڈی آئی خان: فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ

ارشد شریف قتل: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، رات تک مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے معاملے کا چیف جسٹس آف پاکستان نے ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی جب کہ آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔نجی ٹی

یونیسیف نے 2023 کے آخر تک پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی نوید سنادی

اسلام آباد: یونیسیف نے 2023 کے اواخر میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی نوید سنادی۔ یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا جارج لاریہ ایڈجی نے کہا ہے کہ پاکستان سے 2023 کے آخر تک پولیو وائرس کا خاتمہ ہوجائے گا۔سرکاری خبر رساں ادارے