ایڈمنسٹریٹر کا کراچی میں 100 نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: شہر قائد میں ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے 100 نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈاکٹر سیف الرحمان نے کہا کہ شہر کی مارکیٹوں، پارکوں اور بس اسٹاپس پر پبلک ٹوائلٹس کی سہولت فراہم کی جائے گی، ہر مقام پر نصف ٹوائلٹ

اظہر علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اظہرعلی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔اظہرعلی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

16 دسمبر دہشتگردی کیخلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشت گردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔آرمی پبلک اسکول پشاور میں 2014 میں پیش آنے والے دہشت گردی کے الم ناک سانحے کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ گرفتار

لودھراں: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس اور سائبر کرائم ٹیم نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق دانیہ شاہ کی والدہ سلمیٰ نے دعویٰ کیا پرائیویٹ لوگ اور تھانہ صدر پولیس نے مل کر میرے گھر

پٹرول 10 روپے لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خوش خبری، پٹرول 10 روپے لیٹر سستا کردیا گیا جب کہ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی ہے۔ وزیر خزانہ نے آئندہ پندہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی کم کی گئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار

روزانہ سبزی کھانے سے ذیابیطس سے بچائو ممکن ہے

کوپن ہیگن: سبزیوں پر مشتمل غذا ٹائپ 2 ذیابیطس کا عارضہ لاحق ہونے کے خطرات میں کمی کرسکتی ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قائم ڈینش کینسر سوسائٹی ریسرچ سینٹر میں پراتک پوکھریل اور ان کے ساتھیوں نے سبزیوں/آلؤوں اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے

پاک افغان فورسز میں جھڑپیں، طالبان فورسز کی فائرنگ سے 15 شہری زخمی

چمن: پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان پاک افغان بارڈر پر جھڑپیں ہوئی ہیں، افغان فورسز کی آبادی پر فائرنگ کے نتیجے میں خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر کلی شیخ لعل محمد میں پاکستانی اور افغان بارڈر

شوہر کو مچھلیاں پکڑنے کا جنون، بیوی طلاق کیلیے عدالت پہنچ گئی

بیجنگ: دُنیا حیرتوں کا جہان ہے، یہاں ہر روز کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے جو سب کو حیرت زدہ کردیتا ہے۔ چینی خاتون نے اپنے شوہر سے عدالت کے ذریعے طلاق کی درخواست دی ہے کہ اس کے شوہر کو مچھلی پکڑنے کا جنون ہے اور وہ اہلِ خانہ کو وقت

فیفا ورلڈکپ: فائنل 18 دسمبر کو ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان ہوگا

دوحہ: قطر میں جاری فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی، فائنل میں اب فرانس اور ارجنٹائن مدمقابل ہوں گے۔البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0 کے

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد چل بسے

پٹنہ: بھارت میں زہریلی شراب کے باعث 39 شہری جان کی بازی ہارگئے۔بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع سارن میں منگل کو شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب