شاہ رُخ کے مقابل فلم رئیس پہلے مجھے آفر ہوئی تھی، ایمان علی کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ایمان علی نے بولی وُڈ کنگ شاہ رُخ خان کے ساتھ فلم رئیس سب سے پہلے انہیں آفر ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایمان علی کے ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ بھارتی فلم رئیس کے حوالے

عوام کیلیے خوشخبری، پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا امکان

کراچی: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں تیل کی قیمتوں

ایل سیز نہ کُھلنے پر ادویہ بحران کا اندیشہ

اسلام آباد: ایل سیز نہ کھلنے پر ملک بھر میں ادویہ کے بحران کا اندیشہ ہے، اس کی وجہ سے صورت حال خاصی گمبھیر شکل اختیار کرسکتی ہےوفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ خام مال کی درآمد کے لیے ایل سیز نہ کھلیں تو ادویہ کا بحران جنم لے سکتا ہے۔وفاقی

سال بھر کی ایک میٹر لمبی شرارتی بلی

میسا چیوسٹس: مرفی بلی کو اپنی جسامت کے باعث معجزاتی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، اس کی جسامت ایک میٹر کے لگ بھگ ہے اور وزن 11 کلوگرام سے کچھ زائد اور یہی وجہ ہے کہ یہ بڑے کتوں سے بھی بڑی جسامت رکھتی ہے۔میساچیوسٹس کے ایک چھوٹے سے شہر وورکیسٹر

فٹ بال ورلڈکپ، ارجنٹائن کروشیا کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کروشیا کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا۔پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو 0 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر میگا ایونٹ سے واپسی کا پروانہ تھمادیا۔ کپتان لائنل میسی نے

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث، دُنیا اُس کا احتساب کرے، پاکستان

اسلام آباد: بھارت خطے میں دہشت گردی کی متعدد تنظیموں کی معاونت و مدد کرتا رہا ہے اور اس کے ثبوت ہیں کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، لہٰذا ہم سمجھتے ہیں کہ عالمی برادری بھارت کا احتساب کرے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے

کیٹ ونسلیٹ کا پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز سانس روکنے کا ریکارڈ

نیویارک: ٹائی ٹینک فلم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ہالی وُڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ایک تازہ انٹرویو میں ہالی وُڈ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے

معیشت بحال کریں گے، ان شاء اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح مایوسی ہوگی۔وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سابق حکومت کی تباہ حال معیشت کو بحال کریں

حکومت کا نوجوانوں کیلیے لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ایک بار پھر مرکزی حکومت نے لیپ ٹاپ اور بلاسود قرض کی فراہمی کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزا فاطمہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ پروگرام دوبارہ

لاہور جوہر ٹائون دھماکے میں بدنام زمانہ را ملوث، کئی ملزمان گرفتار

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب عمران محمود نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ 23 جون 2021 کو جوہر ٹاؤن لاہور دھماکے میں را ملوث ہے اور کئی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے