ملزمہ دانیہ شاہ کو متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

کراچی: مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس نے ملزمہ دانیہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا، اس دوران عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا

کراچی میں عمر شریف کے ماں اسپتال کا افتتاح

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مرحوم کے بنائے اسپتال ماں کا گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں افتتاح کردیا۔ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کہلانے والے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں ماں اسپتال کا افتتاح کیا گیا اور

مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا، ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 106 ارکان پنجاب اسمبلی رانا مشہود کے گھر

اداکارہ ثناء کا خواتین کو امیر مرد سے شادی کرنے کا مشورہ

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی سینئر اداکارہ ثناء فخر نے خواتین کو شادی امیر آدمی سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔سماجی ذرائع ابلاغ پر پر جاری اپنے پیغام میں اداکارہ ثناء نے خواتین کو مخاطب کر کے کہا کہ کوئی بھی مرد بھروسے کے قابل نہیں ہوتا،

توشہ خانہ سے متعلق بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالا کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالا انعام خان کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے۔مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔ مبینہ آڈیو میں بشریٰ

نازیبا ویڈیو کیس: عدالتی وقت ختم، دانیہ شاہ کا ریمانڈ نہ لیا جاسکا

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت، رکن قومی اسمبلی مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق بیٹی کی درخواست پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ لیا جاسکا۔ایف آئی اے حکام نے ڈاکٹر عامر لیاقت

ہیپو نے 2 سالہ بچہ نگلنے کے بعد واپس زندہ کیسے اُگلا؟

کمپالا: افریقا کے ملک یوگنڈا میں ایک ہیپو جسے دریائی گھوڑا بھی کہا جاتا ہے، نے 2 سالہ بچے کو نگلنے کے بعد دوبارہ اگل دیا۔حیران کن طور پر اس خوف ناک عمل کے باوجود بھی بچہ زندہ بچنے میں کامیاب رہا۔یہ واقعہ مغربی یوگنڈا کی جھیل ایڈورڈ کے

جنونی بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

نئی دہلی: خطے میں اپنی چوہدراہٹ قائم کرنے کے خواب دیکھنے والے بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی-5‘‘ کا تجربہ کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل ’’اگنی-5‘‘ کو مقامی طور پر

روس ہمیں ڈسکاؤنٹ پر تیل دے گا، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہمیں تیل دے گا اور ڈسکاؤنٹ پر دے گا۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گیس کے

پاکستان کا چمن فائرنگ واقعے پر افغانستان سے شدید احتجاج

اسلام آباد: افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے چمن بارڈر پر بلااشتعال گولا باری پر اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا