تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز قریشی کا انتقال

لاہور: تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب کو دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا،

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو پولیس نے 20 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر نے عدالت سے کہا کہ ملزم

کابل یونیورسٹی پر حملہ، 20 افراد جاں بحق

کابل: کابل یونیورسٹی پر حملے میں 20 ہلاکتوں اور 40 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں پیر کی صبح فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد یونیورسٹی کمپاؤنڈ میں موجود طلبہ کی بڑی تعداد نے اس

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس

گردشی قرضے میں ہولناک اضافہ!

اسلام آباد: گردشی قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے نتیجے میں 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضے میں کمی کے تمام دعوے ہوا ہونے کا انکشاف ہوا۔حکام

کورونا وبا: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس وزیراعظم عمران خان نے کل طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیر غور

ترکی میں زلزلہ، آفٹر شاکس، 27 افراد ہلاک

ازمیر: ترکی کے شہر ازمیر میں ہولناک زلزلے کے بعد سے 100 سے زائد آفٹر شاکس آئے ہیں جب کہ 20 سے زیادہ عمارتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی جب کہ 800 سے زائد افراد زخمی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق

اللہ خاکے بنانے والوں کے چہروں کو بدنما کردے، خبیب

ماسکو: مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست اور لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔خبیب نورماگو میدوف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے گستاخانہ

لاہور کی سڑکوں پر ایاز صادق کے خلاف بینرز آویزاں

لاہور: قومی اسمبلی میں دیے گئے متنازع بیان کے معاملے پر لاہور کی سڑکوں پر سردار ایاز صادق کے خلاف بینرز اور ہورڈنگ آویزاں کردیے گئے۔قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر سردار ایاز صادق کو حکومتی اراکین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا

پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب