بھارتی ریاستیں آپس میں گتھم گتھا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندی، تعصب، لسانیت، ظلم و تشدد کی سیاست یہ دن لے آئی ہے کہ وہاں اب آپس میں ریاستیں برسرپیکار ہورہی ہیں۔پڑوسی ممالک میں بدامنی پھیلانے والا بھارت خود خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ ریاست آسام اور میزورام میں

ہندو نوجوان پر تشدد اور ہندو مذہب کی توہین کرنے والا ملزم گرفتار

مٹھی: تھرکول کے ملازم کی جانب سے ہندو نوجوان پر تشدد اور ہندو مذہب کی توہین کرنے پر پولیس نے ملزم عبدالسلام ابو دائود کو کھوسکی سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزم کی مکیش بھیل نامی ہندو نوجوان پر تشدد اور زبردستی ہندو مذہب کے خلاف

آزاد کشمیر، پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ ادا

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے 4 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کی گئی۔ شہدا کی نماز جنازہ کی ادائیگی

سعودی عرب کی خوش حالی پاکستان کی ترقی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی خوش حالی پاکستان کی ترقی ہے، دونوں ممالک نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، مشکل حالات میں سعودیہ کی معاونت پر شکر گزار ہیں۔شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل

محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا

اسلام آباد: پاکستان کے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا ہے۔ کے ٹو ٹریکس اینڈ ٹورز پاکستان کے مطابق محمد علی سدپارہ اور ان کے ایک غیر ملکی ساتھی کا جسد خاکی مل گیا ہے۔نیپالی شرپاز کے گروپ نے بوتل نیک سے 300 میٹر

سی ویو پر پھنسے جہاز کے مزید ریت میں دھنسنے کا اندیشہ

کراچی: کافی دنوں سے سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے ٹگ بوٹس کو آپریشن کی اجازت نہ مل سکی، جہاز کے ریت میں مزید دھنسنے کا اندیشہ ہے۔شپنگ ذرائع کے مطابق ٹگ بوٹس کل صبح سے کراچی میں اجازت اور انتظامات مکمل ہونے کے منتظر ہیں۔کے پی ٹی

عدنان صدیقی بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: معروف اداکار عدنان صدیقی بھی کورونا وبا کی زد میں آگئے۔اداکارعدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ بھی آج عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا شکر ہے کہ انہیں انفیکشن اتنا زیادہ نہیں، تاہم انہوں نے

سڑک کے درمیان موجود پُراسرار قبر

انقرہ: سماجی ذرائع ابلاغ پر آج کل ترک صوبے سیواس کے قصبے شرکیشلا میں سڑک کے بیچوں بیچ ایک پُراسرار قبر کے خاصے چرچے ہیں۔ یہ قبر پچھلے کئی سال سے یہاں بنی ہوئی ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ آخر یہ قبر کس کی ہے۔ گویا یہ برسہا برس سے معما بنی

فروغ علم کے لیے فیس بُک کا بڑا قدم

کیلے فورنیا: سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر تدریسی پروگرام کی منصوبہ بندی جاری ہے اور اس ضمن میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے مشہور آن لائن کورس پلیٹ فارم کورسیرا سے وسیع تر اشتراک کیا ہے۔پہلے مرحلے

ٹوکیو اولمپکس ہاکی: آسٹریلیا نے بھارت کی درگت بناڈالی

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس کے دوسرے دن بھارتی ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے ایک کے مقابلے میں 7 گول سے ہار گئی جب کہ میچ کے بعد سوشل میڈیا پر شائقین اور ناقدین نے ٹیم کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ٹوکیو اولمپکس میں بھارتی ہاکی ٹیم نے ہفتے کو نیوزی