لیاری میں ہوٹل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی

کراچی: لیاری کی میمن سوسائٹی میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شہر قائد کے علاقے لیاری میمن سوسائٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے ہوٹل پر فائرنگ کی، فائرنگ

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع ایسٹ، ویسٹ، سینٹرل اور کورنگی کے ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق ڈپٹی کمشنر

سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر کو بھی نہیں بخشا، سید ناصر حسین شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر کو بھی نہیں بخشا، کشمیر انتخابات میں دھونس، دھاندلی اور پری پول رگنگ کے تمام ریکارڈز توڑ دیے گئے۔اپنے ایک بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن

درخواست پر افغان فوجیوں کو پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افغان فوجی چترال میں ارندو سیکٹر میں رات گئے پہنچے تھے، افغان نیشنل آرمی کے مقامی

فرحان سعید اور آئمہ بیگ نے چوری کیوں کی؟

کراچی: معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید اور آئمہ بیگ کا رومانوی گانے ‘نہ چھیڑ ملنگاں نوں’ پر نقل کا الزام آرہا ہے، اسے ٹیلر سوئفٹ کے 2014 میں ریلیز کیے جانے والے گانے کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس معاملے نے

قومی ٹیم میں آنا باعث فخر، ملک کو ورلڈکپ جتوانے کی خواہش ہے: ڈاہانی

بارباڈوس: پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولر شاہ نواز ڈاہانی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانے کی خواہش ہے، تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواہاں ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ نواز ڈاہانی کا کہنا تھا کہ وکٹ لینے کی

موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز غیر ملکی ایئرلائن سے گزشتہ رات اسلام آباد پہنچ گئیں۔وزارت صحت کے مطابق موڈرنا ویکسین کوویکس سہولت کے ذریعے پاکستان کو ملی ہے۔دوسری جانب وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز

تاریخ میں پہلی بار اسکردو ایئرپورٹ پر ایک روز میں 6 پروازوں کی آمد

ملکی اور پی آئی اے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکردو ایئرپورٹ پر ایک روز میں 6 پروازوں کی آمد ہوئی ہے، دُور افتادہ علاقہ سمجھا جانے والا اسکردو گزشتہ سال تک ہفتے کی صرف 5 پروازوں کا استقبال کرتا تھا، وزیر اعظم عمران خان کے وژن اور وزیر

کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کےعوام کو لاوارث چھوڑ دیا، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں کشمیر کا سفیر بنوں گا لیکن وہ کلبھوشن کے وکیل بن گئے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تاریخ میں کشمیر کے معاملے کو اتنا

چمپنزیوں کے گوریلاؤں پر حملے

گبون: کیا آپ یقین کریں گے کہ چمپنزیوں نے گوریلا پر جان لیوا حملہ کرڈالا، تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھا گیا کہ کھلے جنگل میں چمپنزیوں نے اپنے سے طاقتور گوریلا پر حملہ کیا اور یہ لڑائی بہت دیر تک جاری رہی۔ اس حملے کو ہم جان لیوا بھی قرار دے