مختلف شعبوں کے افراد کیلیے ویکسی نیشن کی آخری تاریخ 31 اگست مقرر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو دکانوں، دفاتر اور ہوٹلوں میں کام کرنے نہیں دیا جائے گا، ان کے لیے ویکسین لگوانے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے، جس کے بعد ان پر پابندی عائد ہوگی۔وفاقی

جمشید دستی کا سادگی سے نکاح، رخصتی اگلے برس ہوگی

پشاور: قومی اسمبلی کے سابق رکن جمشید دستی نے نکاح کرلیا، نکاح کی سادہ سی تقریب پشاور کے ایک گھر میں منعقد ہوئی۔مظفر گڑھ سے سابق رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین عوامی راج پارٹی جمشید دستی کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز پشاور میں ہوئی، سادہ سی تقریب

لیڈرشپ کا تقاضا دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت کا ہونا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان پر بہت بڑا پریشر آئے گا، ہم دباؤ میں آنے کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے فیصلے کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اسلام آباد میں اپنے زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کے ایک اہم

کورونا وبا سنگین، کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور!

کراچی: کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا، طبی ماہرین، محکمہ صحت سندھ نے 15 دن کے فوری لاک ڈاؤن کی سفارش کی ہے۔شہر قائد میں کورونا وبا کی چوتھی لہر میں خاصی شدت محسوس کی جارہی ہے،

کراچی: معصوم بچی زیادتی کے بعد قتل، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: زمان ٹاؤن کورنگی میں 6 سالہ بچی ماہم کے ساتھ لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، زیادتی اور قتل کے بعد معصوم بچی کی لاش کچرے سے ملی، اس افسوس ناک واقعے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔زمان ٹاؤن سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی تھی، لیڈی ایم ایل

مریم نواز کورونا وبا کی زد میں آگئیں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔ انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ مجھے بخار، نزلہ کی علامات ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپنی

پروفیسر بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر جہاں آرا انتقال کرگئیں

کراچی: پروفیسر بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر جہاں آرا نتقال کرگئیں۔ آپ کا شمار 1956 میں ڈاؤ میڈیکل کالج کے بیسٹ گریجویٹس میں ہوتا تھا۔ سول ہسپتال سے ہاؤس جاب شروع کی۔انہیں برطانیہ میں اسکالرشپ پر تعلیم کا موقع ملا تاہم انہوں نے اس کے بجائے پاکستان

کراچی میں عوام کی خدمت کے تسلسل کو جاری رکھا جائے، بلاول

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مرتضی وہاب کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بیرسٹر مرتضی وہاب کے درمیان شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو

کورونا خطرناک، وبا پر قابو پانے کیلیے حکومت کا ساتھ دیں: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چاہتی ہے کہ کورونا وبا سے بھارت جیسی صورت حال پیدا نہ ہو، شہری رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں، گھروں سے نکلیں تو ماسک کا استعمال

پشاور، خواجہ سراؤں کے لیے بڑا فیصلہ

پشاور: خواجہ سراؤں کے لیے پشاور میں بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ پشاور بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ) میں معذور، خواتین اور بزرگوں کے بعد خواجہ سراؤں کے لیے بھی نشستیں مختص کردی گئیں۔ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر کے مطابق ہر بس میں خواجہ سراؤں کے