کورونا وائرس میں اب تک 122 تبدیلیاں آچکی ہیں

کراچی: کورونا وائرس بہت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے اور اب تک اس میں 122 بار تبدیلیاں آ چکی ہیں، یہ بات کراچی ریسرچ سینٹر کے ڈاکٹر اقبال چوہدری نے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ڈاکٹر اقبال چوہدری کا کہنا تھا

موسم سرما میں پہلی بار کے ٹو سر، تاریخ رقم!

گلگت بلتستان: نیپالی کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ کو موسمِ سرما میں سر کرکے تاریخ رقم کردی۔دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 13 کو موسم سرما میں سر کیا جاچکا تھا اور صرف کے ٹو دنیا کی واحد چوٹی ہے جو موسم سرما میں اب

الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا مخالف!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان اور جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت کردی۔الیکشن کمیشن نے صدارتی ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا کہ سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہی ہوتے ہیں، آرٹیکل

کورونا کے باعث قومی ایئرلائن قسط بروقت ادا نہ کرسکی، وزیر ہوابازی

راولپنڈی: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور میں طیارہ مہنگی لیز پر لیا گیا، کورونا کے باعث قومی ایئرلائن بروقت قسط ادا نہ کرسکی، ملائیشین عدالت نے سنے بغیر فیصلہ دیا، 22 جنوری کو لندن، 24 کو ملائیشین عدالت میں پیش ہوں

لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک بھارتی نکلا!

اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کو ملائیشیا میں قبضے میں لینے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے، پری گرائن کمپنی کا دفتر دبئی میں واقع ہے۔قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا

اسٹاک ایکسچینج، سرمایہ کاروں کے ساڑھے تین ارب ڈوب گئے!

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں اقتصادیات میں اتار چڑھاؤ اور خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے زیر اثر رہیں۔ ہفتہ وار کاروبار میں اتار چڑھاؤ کے باعث انڈیکس کی 46 ہزار کی سطح کے استحکام کو مزاحمت کا

طالبان کے ہمدرد پولیس اہلکاروں نے 13 ساتھی قتل کردیے!

کابل: افغان صوبے ہرات میں طالبان کے ہمدرد پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغانستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے ہرات کے ضلع غوریان کی پولیس چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری: لیڈی گاگا امریکی ترانہ پڑھیں گی!

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں معروف پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا اور جینیفر لوپز پرفارم کریں گی۔جوبائیڈن 20 جنوری کو امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے جب کہ کملا ہیرس نائب صدر کا حلف اٹھائیں گی۔امریکی

حرا مانی پہلے گانے سے دھاک بٹھانے میں کامیاب!

کراچی: معروف اداکارہ حرا مانی کا گایا پہلا ہی گیت ’سواری‘ مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرتا نظر آرہا ہے۔’’یقین کا سفر‘‘، ’’دل موم کا دیا‘‘، ’’آنگن‘‘، ’’دو بول‘‘ اور ’’میرے پاس تم ہو‘‘ جیسے سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ

صارفین کے شدید تحفظات پر واٹس ایپ کا بڑا فیصلہ!

نیویارک: فیس بک کے ساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق پالیسی میں واٹس ایپ نے تبدیلی کی ڈیڈ لائن بڑھادی۔واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ڈیٹا شیئرنگ کی تاریخ 8 فروری سے بڑھاکر 15 مئی کردی۔واٹس ایپ نے یہ فیصلہ صارفین کے