گڈانی میں 6 نوجوان ڈوب گئے، 4 جاں بحق!

کراچی: گڈانی کے ساحل پر جانے والے 6 نوجوان ڈوب گئے، جن میں سے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ لوگ مچھلی کے شکار کے لیے گئے تھے اور تمام 6 نوجوان سمندری لہروں میں بہہ گئے، 2 کو بچالیا گیا جب کہ 4 ڈوب کر جاں بحق

پاکستان کی پالیسیاں کامیاب، بھارتی خارجہ پالیسی کھسیانی بلی کھمبا نوچے ہے: شیخ رشید

لاہور: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمجھا جارہا تھا ہمیں افغانستان میں قربانی کا بکرا بنایا جائے گا، پاکستان کی پالیسیاں کامیاب ہیں، بھارتی خارجہ پالیسی ایسے ہے جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر

ہم نے تین سال کا حساب دیدیا، بلاول 13 سالہ کارکردگی بتائیں: حلیم عادل

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے تین سال کی کارکردگی کا حساب دے دیا، بلاول بھٹو سندھ میں پیپلز پارٹی کی 13 سال کی کارکردگی بتائیں۔سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا ویڈیو

ایتھوپیا میں نسلی فسادات 210 زندگیاں نگل گئے

ادیس ابابا: پس ماندہ ملک ایتھوپیا میں چند روز کے دوران نسلی فسادات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔افریقی ملک ایتھوپیا کی انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغی تنظیم اورومو لبرل آرمی

کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 17 مزدور جاں بحق

کراچی: شہر قائد کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 17 مزدور جاں بحق ہوگئے جب کہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ آتش زدگی کا یہ واقعہ کورنگی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں پیش آیا ہے۔کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع

نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل راؤنڈر کرس کیرنز پر فالج کا حملہ

سڈنی: عمدہ گیند بازی اور بلے بازی کے سبب نیوزی لینڈ کو کئی فتوحات سے ہمکنار کرنے والے سابق اسٹار آل راؤنڈر کرس کیرنز فالج کی زد میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر کرس

یکم ستمبر سے کون لوگ پٹرول نہیں خرید سکیں گے؟

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد پٹرول نہیں خرید سکیں گے۔ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے پیش نظر لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے

امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت کیساتھ نمٹا جائے گا: طالبان

کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سیکیورٹی کی ذمے داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر

مافیا نے فوج مخالف تقریریں کیں، اپوزیشن چاہتی ہے فوج حکومت کو گرادے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ کسی طرح فوج ہماری حکومت کو گرادے۔وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی 3 سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم نماز میں ایک ہی چیز مانگتے ہیں کہ

خوشبودار تارکول مگر کیسے؟

وارسا: تارکول سڑکوں کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے، لیکن اس کے بعد اس کی بو سڑکوں کی تعمیر میں حصہ لینے والے کارکنان کے لیے ناگواری کا سبب بننے کے ساتھ چند روز تک لوگوں کے لیے مشکل کا باعث بنتی ہے۔ اب لوگوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ ایسا