صارفین کے شدید تحفظات پر واٹس ایپ کا بڑا فیصلہ!

نیویارک: فیس بک کے ساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق پالیسی میں واٹس ایپ نے تبدیلی کی ڈیڈ لائن بڑھادی۔
واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ڈیٹا شیئرنگ کی تاریخ 8 فروری سے بڑھاکر 15 مئی کردی۔
واٹس ایپ نے یہ فیصلہ صارفین کے خدشات اور تیزی سے متبادل ایپس ٹیلی گرام اور سگنل پر منتقل ہونے کے بعد کیا۔
واٹس ایپ نے فیس بک کے ساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کی ڈیڈ لائن بڑھادی۔
واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ڈیٹا شیئرنگ کی تاریخ 8 فروری سے بڑھا کر 15 مئی کردی۔
واٹس ایپ نے یہ فیصلہ صارفین کے خدشات اور تیزی سے متبادل ایپس ٹیلی گرام اور سگنل پر منتقل ہونے کے بعد کیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔