نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہوں: جیسنڈا آرڈرن

ویلنگٹن: کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی یک طرفہ منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا موقف سامنے آگیا۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے بات چیت میں نیوزی لینڈ ٹیم کی

فیس نہ دینے پر طالبہ کے والد پر تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل

کراچی: محکمہ تعلیم نے فیس ادا نہ کرنے پر انتظامیہ کی جانب سے طالبہ کے والد کو تشدد کا نشانہ بنانے پر اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی۔نجی اسکول میں بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر تشدد کے حوالے سے تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ محکمہ تعلیم کو

عمران کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہ، تمام سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں: وزرا

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، ملک کے تمام سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں، صورت حال سے متعلق کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں آگاہ کروں گا۔ادھر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلپپو گرانڈی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورت حال اور انسانی امداد میں تعاون پر تبادلہ خیال

سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کردی

راولپنڈی: کرکٹ کے متوالوں کے لیے مایوس کُن اور بُری اطلاع یہ ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سیریز منسوخ کرنے اور وطن واپس جانے کا اعلان کردیا۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا۔ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ

امریکا میں مقیم اداکار طلعت اقبال شدید علیل، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: ماضی کے معروف اداکار طلعت اقبال ان دنوں شدید علیل اور ڈیلاس امریکا کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔طلعت اقبال اور ان کی اہلیہ سنبل طلعت کا شمار ماضی کی کامیاب اداکار

افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا: وزیراعظم

دوشنبے: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کو اس کے حال پر چھوڑا نہیں جاسکتا۔تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں وزیراعظم عمران خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کے

قومی اسمبلی میں حریت رہنما علی گیلانی کی وفات پر قرارداد منظور

اسلام آباد: سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر قرارداد

اونچی اُڑان بھرنے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: گزشتہ روز قومی تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان ہونے والے ڈالر کی قدر میں 94 پیسے کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں اونچی اڑان کے بعد آج ڈالر کی قدر نیچے آگئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 80 پیسے کی کمی ہوئی