جلال آباد میں طالبان کی گاڑی پر بم حملے میں 3 اہلکار جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 3 طالبان اہلکار جاں بحق اور 20 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں سڑک کنارے

اقوام متحدہ امن مشن فوجی مشق کا انعقاد: پاک، چین سمیت چار ممالک کی شرکت!

راولپنڈی: پاکستان، چین سمیت چار ممالک کی اقوام متحدہ امن مشن کی فوجی مشق 'مشترکہ منزل 2021' کا چین میں انعقاد کیا گیا، شرکاء نے پاکستانی دستے کی شرکت، مہارت اور امن مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کو خوب سراہا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات

سندھ حکومت کا شاہ عبداللطیف کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 22 ستمبر بروز بدھ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل

عمر شریف علاج کے لیے امریکا روانہ کب ہوں گے؟

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عمر شریف کو بیرونِ ملک بھیجنے سے متعلق تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عمر شریف کی فیملی کے ویزوں کا معاملہ حل ہوگیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس کب جائے گی؟

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم بغِیر کھیلے آج شام تک اپنے ملک کے لیے روانہ ہوجائے گی۔بتایا جارہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد آج شام وطن واپسی متوقع

اسرائیل سے تعلقات کیلیے عرب ملکوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے: امریکا

واشنگٹن: عرب اسرائیل تعلقات بحالی کا ایک سال مکمل ہوگیا، ایک سال پورا ہونے پر امریکی وزیر خارجہ نے عرب اور اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ ورچوئل اجلاس کیا۔تفصیلات کے مطابق اس ورچوئل اجلاس میں اسرائیل، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش کے

بجلی بلوں میں انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا: بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا، عمران خان نے مہنگائی کو عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیا۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا

انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش بورڈ 48/24 گھنٹے میں فیصلہ کرے گا

لندن: انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے دورے سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی الرٹ کی وجہ سے دورۂ پاکستان

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز سازش کے تحت ختم کی گئی: وزیر داخلہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہمارے اداروں نے راضی کرنے کی کوشش کی لیکن نیوزی لینڈ نے اپنا فیصلہ کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کو سازش کے تحت ختم کیا گیا۔وزیر داخلہ نے پاکستان اور نیوزی

نیوزی لینڈ کے فیصلے سے بہت مایوسی ہوئی، چیئرمین پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کون سی دنیا میں رہ رہا ہے، اس فیصلے پر کیویز کو آئی سی سی میں دیکھیں گے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کو جواز بناکر