غریبوں پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ غریب طبقات پر بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے اور عام آدمی کو ریلیف

ندا یاسر کی والدہ انتقال کر گئیں!

کراچی: معروف میزبان، اداکارہ ندا یاسر کی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کرگئیں۔ فہمیدہ نسرین معروف ٹی وی پروڈیوسر کاظم پاشا کی اہلیہ تھیں۔ندا یاسر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ندا یاسر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر

اداکارہ مریم انصاری کی کرکٹر معین خان کے بیٹے سے شادی!

کراچی: پاکستان کے کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مریم انصاری قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی تصاویر وائرل

حسن میچ، رضوان سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں عمدہ گیند بازی سے جنوبی افریقن بیٹسمینوں کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے حسن علی کو مین آف دی میچ اعزاز سے نوازا گیا۔محمد رضوان بھی مین آف دی سیریز ایوارڈ لینے میں کامیاب رہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ اور سیریز پاکستان کے

راولپنڈی ٹیسٹ اور سیریز پاکستان کے نام!

راولپنڈی: پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان جنوبی افریقا کو 95 رنز سے شکست دے کر 2-0 سے سیریز جیت لی۔پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 370 رنز کا مشکل ہدف دیا تھا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 274 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔قومی

پاک فوج نے چینی عطیہ کردہ کورونا ویکسین قومی مہم کیلیے مختص کردی

راولپنڈی: چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی عطیہ کردہ کورونا ویکسین کو پاک فوج نے قومی مہم کے لیے مختص کردیا۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے پاک فوج

پی ڈی ایم کی سیاست ناکام، آخری سانسیں لے رہی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست مسلسل ناکام ہورہی ہے، یہ اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے، ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست مسلسل ناکام ہورہی ہے،

فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں کیوں کہ کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ہمارا کسی قسم کی سیاست سے کوئی

پاکستان، ارطغرل غازی تھیم پر شادی میں رقص!

کراچی: شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی نے پاکستانیوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے اور اب شادیوں میں بھی ارطغرل غازی تھیم پر رقص کیا جارہا ہے۔پاکستان میں گزشتہ سال وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کو اردو

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے 129 رنز پر 6 وکٹ گنوادیں!

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنالیے تھے۔ یوں اسے جنوبی افریقا پر 200 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔قبل ازیں جنوبی افریقا کی ٹیم تیسرے روز کے ابتدائی