دیربالا میں جرگے کے دوران فائرنگ، 9 افراد جاں بحق

دیر بالا: جرگے میں تنازع پر فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق براول میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دیر بالا کے

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی

کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی، تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس تجویز کو مسترد کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں، ری شیڈول سیریز

بھارتی کوششیں مٹی میں مل گئیں، طالبان کا پہلا بین الاقوامی سفارتی رابطہ قبول

کابل: گزشتہ دنوں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 20 واں سربراہی اجلاس ہوا، جس میں طالبان حکومت کی درخواست پر افغانستان کی نشست کو خالی رکھا گیا، اسے طالبان حکومت کا پہلا سفارتی رابطہ کہا جاسکتا ہے، جسے سنا بھی

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

شمالی وزیرستان: ملک سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے، شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر صفی اللہ ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی صرافہ منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے پر برقرار

سندھ حکومت نے طویل القامت نصیر سومرو کے علاج کا ذمہ اٹھالیا

کراچی: پاکستان کی طویل القامت شخصیت نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات سندھ حکومت نے اٹھانے کے احکامات جاری کردیے۔ صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس لیا اور علاج کے اخراجات اٹھانے کے احکامات جاری کیے۔

نیوزی لینڈ سیریز منسوخی پر ٹیم اپنا غصہ پرفارمنس کے ذریعے نکالے: رمیز راجہ

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد تکلیف میں محسوس کررہا ہوں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد جو تکلیف آپ کو ہوئی وہی

کیا نوجوت سدھو بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟

چندی گڑھ: اس وقت بھارتی پنجاب میں ہر ایک کی زبان پر یہ سوال ہے کہ کیا سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو صوبے کے وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟ بھارتی پنجاب میں بھی ’تبدیلی‘ آنے والی ہے، وزیراعظم عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ

افغان حکومت میں دیگر برادریوں کی شمولیت کیلیے مذاکرات شروع کردیے: وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا۔عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے رہنماؤں اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے تفصیلی

بجلی بلوں میں 5 سے 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد

اسلام آباد: صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5 سے 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد ہوگا۔پروفیشنل شعبوں سے وابستہ نان فائلرز کے بجلی بلوں میں ایڈیشنل ٹیکس لاگو ہوگا، ماہانہ 10 ہزار روپے تک کے بجلی بل میں 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد