نجکاری کے خاتمے کیلئے کراچی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پُرامن دھرنا
کراچی: پبلک سروس انٹرنیشنل کی ملحقہ آل سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز اینڈ ایمپلائز یونین نے آج کراچی میں تین تلوار پر پُرامن دھرنا دیا۔ یونین نے بلاول ہاؤس چورنگی پر دھرنے کا اعلان کیا تھا، پولیس!-->…