براؤزنگ resign

resign

چیئرمین نادرا طارق ملک اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور کابینہ…

وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھیج

وزیراعلیٰ جام کمال کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی مستعفی

کوئٹہ: گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد اب اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اتوار کو جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جب کہ بلوچستان عوامی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اچانک کیوں مستعفی ہوئے؟

لندن: اچانک سے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے اچانک استعفیٰ دے دیا، واٹمور کے عہدے کی مدت 5 سال تھی، تاہم وہ 10 ماہ عہدے پر رہے۔ انگلش

عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے سبکدوشی کا اعلان

اسلام آباد: ٹی وی کے معروف میزبان اور سیاست داں عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ استعفیٰ ارسال کردیا، اللہ عمران خان اور تحریک انصاف کا حامی و

وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔دھیان رہے تابش گوہر کو معاون خصوصی توانائی

مصباح اور وقار ہیڈ کوچ و بولنگ کوچ کے عہدے سے دست بردار

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار ہوگئے۔ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز ذمے داریاں نبھائیں گے۔مصباح الحق اور وقار یونس کو ستمبر 2019 میں

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی

کراچی: سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاؤس

فردوس عاشق اعوان مستعفی، وفاق میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان

لاہور: فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ وفاق میں فردوس عاشق اعوان کو اہم ذمے داریوں کی نوید ملی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر

سابق صدر ایوب خان کے پوتے مستعفی

پشاور: سابق صدر پاکستان فیلڈمارشل ایوب خان کے پوتے اکبر ایوب نے خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا، وزیراعلیٰ کے پی کے نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ معاون خصوصی