براؤزنگ resign

resign

بدترین دھاندلی میں ملوث، مستعفی ہوتا ہوں، پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی: راولپنڈی کے کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، میں نے انتخابات کے دوران…

انتخابات میں ناکامی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی

لاہورٖ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا، انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور…

جہانگیر ترین کا سیاست کو خیرباد، آئی پی پی کی سربراہی بھی چھوڑدی

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف (سربراہ) جہانگیر ترین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند سال میں پاکستان مستحکم ہو، ذاتی حیثیت میں پاکستان…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق دورۂ آسٹریلیا کے لیے عمرگل کو بولنگ کوچ کی ذمے داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے…

چیئرمین نادرا طارق ملک اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور کابینہ…

وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھیج

وزیراعلیٰ جام کمال کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی مستعفی

کوئٹہ: گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد اب اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اتوار کو جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جب کہ بلوچستان عوامی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اچانک کیوں مستعفی ہوئے؟

لندن: اچانک سے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے اچانک استعفیٰ دے دیا، واٹمور کے عہدے کی مدت 5 سال تھی، تاہم وہ 10 ماہ عہدے پر رہے۔ انگلش

عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے سبکدوشی کا اعلان

اسلام آباد: ٹی وی کے معروف میزبان اور سیاست داں عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ استعفیٰ ارسال کردیا، اللہ عمران خان اور تحریک انصاف کا حامی و

وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔دھیان رہے تابش گوہر کو معاون خصوصی توانائی