دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے، آرمی چیف
راولپنڈی: جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس میں سلامتی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 251 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں بیرونی اور داخلی سلامتی کی!-->…