براؤزنگ rawalpindi

rawalpindi

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی: نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا 179 رنز کا ہدف کیوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے…

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 صحت مند بچوں کی پیدائش

راولپنڈی: خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا، ان جڑواں بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا…

کیویز کے ہاتھوں پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست، سیریز برابر

راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں کیویز نے میزبان کو 6 وکٹوں سے زیر کرکے سیریز 2-2 سے برابر کردی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے مارک چپ مین کی شاندار…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پنڈی پولیس نے موٹروے سے گرفتار کرکے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا۔بعدازاں پولیس کی جانب سے شیخ رشید کو اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ سے میڈیکل کیلئے پولی

پنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلے ہی روز 506 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر آئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز ہی اپنے خطرناک عزائم کا کھل کر اظہار کردیا، 506 رنز بناڈالے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے روز کے کھیلے کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 506

دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس میں سلامتی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 251 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں بیرونی اور داخلی سلامتی کی

مری میں لینڈ سلائیڈنگ اور اسلام آباد، پنڈی کے نالوں میں طغیانی کا خطرہ

اسلام آباد: شدید بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے مری میں لینڈسلائیڈنگ اور پنجاب کے مختلف شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہورہی ہیں، جس کے

جل پری سے مشابہہ بچے کی پیدائش

راولپنڈی: پنڈی میں عجیب الخلقت جل پری سے مشابہہ بچے کی مردہ حالت میں پیدائش ہوئی ہے۔انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ذرائع کے مطابق نارووال کی رہائشی خاتون کے یہاں عجیب الخلقت مردہ بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کا نارمل سائز سے بڑا سر دو ہاتھ اور پیٹ

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: کالی آندھی سے معروف ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ رہی ہے، جہاں وہ میزبان ملک سے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی، اس سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔سیریز میں شامل تینوں ون ڈے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چینی کا شدید بحران

راولپنڈی: جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ کریانہ شاپس پر چینی ختم اور بلیک میں 150 روپے کلو فروخت ہونے لگی ہے۔ سہولت بازاروں اور یوٹیلٹی اسٹورز میں بھی چینی کا اسٹاک ختم ہوگیا