براؤزنگ Rate increase

Rate increase

ڈالر 33 پیسے اور سونا فی تولہ 4500 روپے مہنگا

کراچی: ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 33 پیسے کے اضافے سے 226.15 روپے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کے اضافے سے 235 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔زرمبادلہ کی دونوں

سونے کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا

کراچی: سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر نے بھی مزید اُڑان بھر لی، ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 18 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سونا بھی گراں

کراچی: سونے اور ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے انٹربینک ریٹ 222 روپے اوراوپن مارکیٹ ریٹ 229 روپے ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی محدود

عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ موجودہ حکومت اقتدار سنبھالنے کے بعد پٹرول کے فی لیٹر نرخ 87 روپے کے لگ بھگ بڑھاچکی ہے اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا

ڈالر کی اونچی پرواز، پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 224 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔منگل

امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تاحال تھم نہیں سکا ہے اور آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ

لندن: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت آج 5 فیصد بڑھادی گئی۔برطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھانے کے بعد لیکویڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ایک روپیہ 66 پیسے اضافہ کیا گیا

ایل پی جی کی مصنوعی قلت، قیمت 10روپے بڑھادی گئی

کراچی: مافیا نے مارکیٹ میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمت 10روپے فی کلو بڑھادی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے فی ٹن ایل پی جی پر سپر ٹیکس عائد ہونے کو جواز بناکر مافیا نے ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی ہے۔مافیا نے

امریکی ڈالر کی مزید اونچی اُڑان، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز برقرار رہا۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 51 پیسے اضافے سے 203 روپے 86 پیسے رہا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے اضافے کے بعد 205 روپے