براؤزنگ Pakistan vs south africa

Pakistan vs south africa

پاکستان کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

چنائے: ورلڈکپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 1 وکٹ سے شکست دے دی۔ چنائے میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 271 رنز کا مطلوبہ ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 47 اوورز میں پورا کیا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے ایڈن مارکرم نے 91 رنز کی شاندار…

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اور جنوبی افریقا کا ہاکی مقابلہ برابر

لندن: کامن ویلتھ گیمز کا افتتاحی مقابلہ پاکستان ہاکی ٹیم اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا گیا، جو 2-2 سے برابر رہا۔برمنگھم ہاکی کلب میں کھیلے گئے میچ کے پہلے کوارٹر کے 14ویں منٹ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے بیوچر نے شارٹ کارنر کے ذریعے گول

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے ہرادیا، بابر کی شاندار سنچری!

سنچورین: بابر اعظم کی جارحانہ بلے بازی اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی اولین سنچری کی بدولت پاکستان نے سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو باآسانی 9 وکٹ سے مات دے دی۔رضوان 73 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس پاکستان نے…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، حفیظ جلد دو اعزاز اپنے نام کرلیں گے

جوہانسبرگ: کل 10 اپریل کو پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ چار میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا مقابلہ اس لیے بھی اہم ہے کہ اس میں شائقین کرکٹ کی نظریں قومی کرکٹر محمد حفیظ پر مرکوز ہوں گی، جنہیں ٹی…

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 28 رنز سے ہراکر سیریز جیت لی

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری مقابلے میں پاکستان نے میزبان کو 28 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1سے جیت لی۔ بابر اعظم جارحانہ اور شاندار 94 رنز بناکر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جب کہ…

فخر زمان کا رن آؤٹ، مومنہ مستحسن بول پڑیں!

کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کو فخر زمان کے رن آؤٹ نے افسردہ کردیا۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں کوئنٹن ڈی کوک نے جس طرح فخرزمان کو آؤٹ کیا، اس پر سوشل میڈیا سمیت ہر جگہ بحث جاری ہے، کسی نے اس کو دھوکا بازی قرار دیا تو کوئی آئی…

محمد رضوان نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے!

لاہور: محمد رضوان کے بیٹ سے کئی ریکارڈز چکناچُور ہوگئے، وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی ثابت ہوئے۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 104 رنز اسکور کرکے ٹیم کا مجموعہ 6 وکٹ پر 169 تک

حسن میچ، رضوان سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں عمدہ گیند بازی سے جنوبی افریقن بیٹسمینوں کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے حسن علی کو مین آف دی میچ اعزاز سے نوازا گیا۔محمد رضوان بھی مین آف دی سیریز ایوارڈ لینے میں کامیاب رہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ اور سیریز پاکستان کے

راولپنڈی ٹیسٹ اور سیریز پاکستان کے نام!

راولپنڈی: پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان جنوبی افریقا کو 95 رنز سے شکست دے کر 2-0 سے سیریز جیت لی۔پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 370 رنز کا مشکل ہدف دیا تھا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 274 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔قومی

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے 129 رنز پر 6 وکٹ گنوادیں!

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنالیے تھے۔ یوں اسے جنوبی افریقا پر 200 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔قبل ازیں جنوبی افریقا کی ٹیم تیسرے روز کے ابتدائی