براؤزنگ Pakistan vs south africa

Pakistan vs south africa

راولپنڈی ٹیسٹ، جنوبی افریقا 201 رنز پر آؤٹ!

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور یوں پاکستان کو 71 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 272 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوا، جس کے جواب میں مہمان ٹیم 201

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش کی مداخلت، 58 اوورز کا کھیل ہوسکا!

راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹِیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز صرف 58 اوورز کا ہی کھیل ہوسکا، اس کے بعد بارش نے مداخلت کردی، یوں مزید کھیل جاری رکھنا ناممکن ہوگیا۔بارش سے قبل پاکستان نے دوسرے سیشن کے اختتام تک 58 اوورز

راولپنڈی ٹیسٹ، بابر اور فواد کی ذمے دارانہ بیٹنگ!

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم قومی ٹیم کا اوپننگ کا مسئلہ اس ٹیسٹ میں بھی حل نہ ہوسکا۔عمران بٹ 15 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے جب کہ عابد علی بھی صرف 6 رنز کے مہمان ثابت

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ برقرار!

لاہور: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے۔سلیکٹرز نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی

پاک جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی سیریز، تیاریاں مکمل

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان لاہور میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔مہمان ٹیم کمرشل فلائٹ سے علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچے گی، جس کے بعد اس کو مال روڈ پر واقع ہوٹل میں پہنچایا جائے گا،

فواد عالم مین آف دی میچ قرار

کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شان دار سنچری اسکور کرنے پر فواد عالم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔گیارہ سال کے بعد اُنہوں نے ٹیم میں اپنی واپسی کو دوسری سنچری کے ساتھ یادگار بناڈالا ہے۔ ناقدین کی زبانیں

کراچی ٹیسٹ، پاکستان 7 وکٹ سے سرخرو!

کراچی: کراچی ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا، قومی ٹیم نے 7 سے شاندار کامیابی حاصل کی۔ نعمان مہمان ٹیم کے لیے تباہی کا پیغام ثابت ہوئے۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کے چوتھے روز کا آغاز جنوبی افریقا نے 187 رنز 4 وکٹوں کے نقصان سے کیا اور اُن کے

کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کے 4 وکٹ پر 187 رنز!

کراچی: کراچی ٹیسٹ میں اپنی دوسری اننگز میں جنوبی افریقا نے پاکستان کی 158 رنز کی برتری ختم کرتے ہوئے 4 وکٹ کے نقصان پر 187 رنز بنالیے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 220 رنز بنائے تھے، جس کے

کراچی ٹیسٹ: قومی ٹیم کی پوزیشن مضبوط!

کراچی: کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کے 220 رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم 378 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور یوں میزبان ٹیم کو 158 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ قومی ٹیم نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ جنوبی افریقا کو میچ بچانے کا چیلنج

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 88 رنز کی سبقت!

کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنالیے، یوں قومی ٹیم کو 88 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن قومی ٹیم نے فواد عالم کی