براؤزنگ Pakistan

Pakistan

بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

دبئی: روایتی حریف بھارت سے ہونے والے مقابلے کے لیے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، اسکواڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد، وسیم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان فائنل تک رسائی حاصل کرے گا: محمد یوسف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے قومی ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کردی۔سابق اسٹار بلے باز محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے زبردست کمبی نیشن بنا ہوا ہے،

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری اور ناقدری انتہائی حدوں تک پہنچ گئی، ڈالر کے مقابلے میں اس کی تاریخی گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر انٹر بینک میں 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک

روپیہ مزید بے توقیر، امریکی ڈالر 173.53 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری انتہائی حدوں کو چھو چکی ہے، روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر انٹر بینک میں 173.53 روپے تک پہنچ گیا ہے۔پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 173 روپے سے تجاوز

وزیر خارجہ شاہ محمود نے کیوی ہم منصب سے کیا شکوہ کیا؟

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے فیصلے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس یک طرفہ فیصلے سے دونوں ممالک میں کرکٹ شائقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ ننایا مہوٹا

مہنگائی کی شرح میں ایک ہفتے میں 1.21 فیصد اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کی شرح ہفتہ وار بنیاد پر ایک بار پھر بڑھ گئی، جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.21 فیصد بڑھوتری ہوئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جس میں بتایا گیا کہ حالیہ ہفتے 22 اشیائے

سندھ میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا

کراچی: پاکستان میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، اسی باعث تین دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی۔صوبہ مہران میں بھی گیس بحران کے باعث سوئی سدرن کو گیس پریشر میں شدید دشواری کا سامنا ہے جب کہ

بھارت کی جانب سے کشمیر میں یک طرفہ اقدامات قبول نہیں: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر گہری تشویش

پاکستان کیساتھ دہشت گردی کیخلاف مضبوط شراکت چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر تمام عسکریت پسند اور دہشت گرد گروپس کے خلاف بلاتفریق کارروائی کے لیے زور دیا ہے۔امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمن نے ایک بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ دہشت