براؤزنگ Dollar rate reduce

Dollar rate reduce

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: ماہ ستمبر میں ڈالر مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری رہا، جس کی وجہ سے مستقل ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے، اس تناظر میں ملک میں یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔…

پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستانی روپیہ دن بہ دن مستحکم ہورہا ہے اور امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہورہی ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں ستمبر کے آخری کاروباری روز ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ ایک پیسا کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 1 روپیہ ایک پیسہ سستا ہوکر 287…

روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری اور پاکستانی روپیہ استحکام حاصل کررہا ہے۔ آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور روپیہ مزید تگڑا ہوا ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے سستا ہوکر 293 روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے۔…

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستانی روپیہ مضبوط ہورہا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی مسلسل آرہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہوکر 295 روپے 95 پیسے کا ہوگیا جب کہ گزشتہ…

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی ہدایت پر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے بعد روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے…

عالمی ادارے سے رقم ملتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: عالمی ادارے آئی ایم ایف سے رقم ملتے ہی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالرکا بھاؤ 3 روپے 48 پیسے کم ہوکر 274…

امریکی ڈالر پھر سستا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپیہ پھر تگڑا ہونے لگا، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر نیچے آگیا اور آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 37 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 4…

آئی ایم ایف ڈیل کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ڈالر بھی سستا

کراچی: عیدالاضحیٰ کی پانچ چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جارہی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 285 روپے ہے۔ عید سے قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی: پاکستان میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں آج ایک ڈالر 72 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 99 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 286 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری…

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں گراوٹ

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسے کم ہوا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 73 پیسے رہا۔ ڈالر کی آج اختتامی قیمت…