براؤزنگ Dollar rate reduce

Dollar rate reduce

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، سونے کی قیمت برقرار

کراچی: آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی جب کہ سونے کی قیمت برقرار رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 67 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔…

سال کے آخری کاروباری روز ڈالر سستا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: سال 2023 کے آخری کاروباری روز ناصرف پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوا بلکہ سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہوا ہے، جس کے بعد سال 2023 کے اختتام…

اسٹاک ایکسچینج میں 3 دن مندی کے بعد آج مثبت رجحان، ڈالر بھی سستا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 دن منفی رہنے کے بعد مثبت ہوا ہے۔ اس کے ساتھ روپے کی قیمت میں اضافہ اور ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 245 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 693 پر بند ہوا ہے۔…

ڈالر کی قیمت میں کمی، سونا مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 5 پیسے کم ہوا ہے جب کہ سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 5 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 21 پیسے ہے۔…

ڈالر کی قدر میں کمی، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا

کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک…

ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری، اوپن ریٹ 286 روپے پر پہنچ گئے

کراچی: غیر ضروری ڈیمانڈ گھٹنے اور سپلائی میں بہتری کے باعث پیر کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر ریورس گیئر میں رہا، جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 286روپے سے بھی نیچے آگئے۔ کاروباری دورانیے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 44…

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ پچھلے چند روز سے جاری ہے۔ انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، اس باعث انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابتدائی وقت…

پٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہوگئی جب کہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی…

ڈالر سستا، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

کراچی: ملک میں جاری کریک ڈائون کے باعث ڈالر کے نرخ مسلسل گر رہے اور پاکستانی روپیہ مضبوط ہورہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 72 پیسے رہا۔ انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر ایک…