براؤزنگ Corona

Corona

کورونا نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنادیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کورونا وائرس نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنادیا اور اس میں کافی سارے لوگ شامل ہیں۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت

اردو ادب کے لیے کورونا کے موضوع کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں: محمد حمید شاہد

معروف فکشن نگار اور نقاد، محمد حمید شاہد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اردو ادب کا ایسا موضوع بن گیا ہے، جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ قلم کار نے ان خیالات کا اظہار وائس آف سندھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کے

مارکیٹیں کھلنے کے بعد نقصان کا ذمے دار کون ہوگا؟ ظفر مرزا کا انوکھا بیان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ مارکیٹوں میں عوام کا ہجوم ہے، صورتحال میں نتائج جو بھی ہوں، اس کے ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں

کورونا بحران: اموات 253، متاثرین 11 ہزار 764

پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11 ہزار 764 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ مہلک وائرس اب تک 253 افراد کی جان لے چکا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے

کورونا بحران:237 جاں بحق، متاثرین کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی

ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے، مصدقہ مریضوں کی تعداد 11 ہزار 155 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہلک وائرس اب تک 237 افراد کی جان لے چکا ہے، جب کہ ماہرین آنے والے ہفتوں کو خطرناک قرار دے رہے

عالمی معیشت بچانے کےلیے 5,000 ارب ڈالر دیں گے، جی 20 ممالک کا اعلان

ریاض: گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین ممالک پر مشتمل گروپ ’’جی 20‘‘ کے ویڈیو اجلاس میں عالمی معیشت بچانے کےلیے 5,000 ارب ڈالر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سربراہی میں 90 منٹ جاری رہنے والے اس اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ ’’کووِڈ

کشمیریوں کا لاک ڈاؤن مختلف ہے

ڈاکٹر عمیر ہارون کورونا کے سبب تقریباً آدھی دنیا گھروں تک محدود ہوگئی ہے، لاک ڈائون کے سبب نہ کہیں جا سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو گھر بلا سکتے ہیں۔ اس لاک ڈائون کے سبب لوگوں کے اندر بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ہے۔ لوگ خود کو قیدی محسوس

کورونا کے خلاف کامیابی میں تمام صوبے اور سیاسی جماعتیں شامل ہوں گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف کامیابی میں تمام سیاسی جماعتیں اور صوبے شامل ہوں گے. اسلام آباد میں پارلیمانی رہنماوَں کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ 15جنوری کو کورونا سے متعلق پہلا اجلاس

کورونا بحران، حکومتی پیکیج اور مخیر حضرات سے جڑی امید

حنید لاکھانی بے شک پاکستان ایک مشکل سے دوچار ہے، مگر اہم بات یہ ہے کہ ہم اس سے مقابلہ کرنے کا عزم کر چکے ہیں۔ اور یہ عزم ہی ہے، جو ہمیں عظیم کامیابیوں سے ہم کنار کرتا ہے۔ ملک بھر میں لاک ڈائون کی صورت حال ہے، عوام گھروں تک محدود ہیں،

لاک ڈاوُن اور سندھ پولیس کا کردار

چوہدری اُسامہ سعید کورونا وائرس نے ابتداء میں جب چین کے باسیوں کو اپنا شکار بنایا تو وہاں کے لوگوں نے اسے زیادہ سنجیدہ نہیں لیا۔ چین چونکہ صحت کے معاملے میں بہترین ملکوں میں شمار ہوتا ہے اور اس طرح کی جان لیوا وبا پہلے لوگوں نے دیکھی