براؤزنگ cancel

cancel

ملک میں سیلابی صورت حال، وزیراعظم کا دورہ برطانیہ منسوخ

اسلام آباد: ملک میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا برطانیہ کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔قطر کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو لندن روانہ ہونا تھا، تاہم انہوں نے ملک میں شدید بارشوں سے پیدا شدہ سیلابی صورت حال کے باعث اپنا

نیوزی لینڈ کے جانے سے واضح تھا انگلینڈ کی ٹیم بھی نہیں آئے گی: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کرکٹ کو ایسا بنادیا گیا ہے کہ یہی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ خوابوں کی دنیا میں نہیں رہنا چاہیے، نیوزی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا

لندن/ لاہور: نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رواں سال کے اوائل میں ہم نے اکتوبر میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان میں دو ٹی20 میچ کھیلنے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس کب جائے گی؟

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم بغِیر کھیلے آج شام تک اپنے ملک کے لیے روانہ ہوجائے گی۔بتایا جارہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد آج شام وطن واپسی متوقع

سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کردی

راولپنڈی: کرکٹ کے متوالوں کے لیے مایوس کُن اور بُری اطلاع یہ ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سیریز منسوخ کرنے اور وطن واپس جانے کا اعلان کردیا۔

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کیوں منسوخ ہوا؟

مانچسٹر: میزبان انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ بھارتی ٹیم میں کورونا کیسز سامنے آنے کے باعث منسوخ کردیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ اولڈ ٹریفورڈ میں آج سے شروع ہونا تھا لیکن بھارتی ٹیم میں

ارطغرل غازی نے پاکستانی کمپنی سے معاہدہ ختم کردیا!

کراچی: شہرۂ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار انگین آلتان نے پاکستانی کمپنی کے سفیر ہونے کا معاہدہ ختم کردیا۔انگین آلتان نے پاکستانی کمپنی چوہدری گروپ آف کمپنیز کے ساتھ کیے گئے معاہدے کو منسوخ کرتے ہوئے خط

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کردیا گیا!

دبئی: کرکٹ شائقین کے لیے بُری خبر، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وبا کو جواز بنا کر آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس اب 2021 اور 2022 میں ہوں گے۔ 2021 اور 2022 کے ورلڈ ٹی

رواں برس ایشیا کپ کا میلہ نہیں سج سکے گا!

لاہور: ایشیا کرکٹ کپ کا میلہ سجنے سے پہلے ہی اجڑ گیا، ستمبر میں ہونے والے ایونٹ کے التوا کا اعلان بی سی سی آئی چیف سارو گنگولی کی جانب سے کیا گیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی اس کی تصدیق کردی، ان کا کہنا ہے

وزیراعظم عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی!

اسلام آباد: وزیراعظم کا آج 4 جولائی کو لاہور کا ایک روزہ دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے 4 جولائی کو ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچنا تھا، تاہم مصروفیات کے باعث اُن کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔وزیراعظم کی آمد کے پیش نظر تمام صوبائی