وزیراعظم عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی!

اسلام آباد: وزیراعظم کا آج 4 جولائی کو لاہور کا ایک روزہ دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے 4 جولائی کو ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچنا تھا، تاہم مصروفیات کے باعث اُن کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔
وزیراعظم کی آمد کے پیش نظر تمام صوبائی وزرا کو الرٹ کیا گیا تھا۔ اُن کے دورۂ لاہور کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔