براؤزنگ علم و ادب

علم و ادب

عشاق تارڑ کو خبر پہنچے: ممتاز تخلیق کار کے تازہ ناولز کی اشاعت

لاہور: ممتاز فکشن نگار، کالم کار اور سفر نامہ نویس، مستنصر حسین تارڑ کے دو تازہ ناولٹ اور ایک ناول شایع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہر دل عزیز تخلیق کار مستنصر حسین تارڑ کی دو کتابیں منظر عام پر آئی ہیں، ان کی کتاب روپ بہروپ ان کے دو ناولٹس پر

حنید لاکھانی کا تاریخ سندھ کو کتابی صورت دینے کا عزم، میگا پروجیکٹ کا آغاز ہوگیا

کراچی: ممتاز ماہر تعلیم، سیاست داں اور سماجی رہنما، حنید لاکھاںی نے سندھ کی قدیم اور زرخیز تاریخ کو کتابی صورت دینے کا اعلان کردیا، میگا پروجیکٹ پر کام شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حنید لاکھانی ہزاروں برسوں پر محیط سندھ کی تاریخ کو

بانو قدسیہ کی سالگرہ، گوگل کا خراج عقیدت!

لاہور: اردو ادب کی عظیم خدمات پر بانو قدسیہ کی 92 ویں سالگرہ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں اور اب ان کی 92 ویں سالگرہ

عظیم دانشور جمیل الدین عالی کی پانچویں برسی!

کراچی: عظیم دانشور جمیل الدین عالی کی 5 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، اردو ادب کے لیے ان کی خدمات کی فہرست طویل ہے اور انہوں نے مشہور ملی نغمے بھی لکھے۔معروف ادیب، شاعر، دانشور، نقاد، کالم نگار ڈاکٹر جمیل الدین عالی 20 جنوری 1925 کو دہلی کے

وائس آف سندھ سے وابستہ معروف صحافی، فواد رضا کے لیے آگاہی ایوارڈ

اسلام آباد: معروف صحافی، شاعر اور ڈیجیٹیل میڈیا ایکسپرٹ فواد رضا کو اپنی تحقیقی رپورٹ کے لیے آگاہی ایوارڈ سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں معنقدہ تقریب میں وائس آف سندھ کے ویب ایڈیٹر اور کونٹیکنٹ ہیڈ (انگلش) اور سہ ماہی میگزین

جب حسن منظر نے پریم چند سے ہماری ملاقات کرائی

کئی برسوں پر محیط تعلق اور متعدد انٹرویوز کی وجہ سے میں اس واقعے کے رونما ہونے کا منتظر تھا۔ کورونا سے لڑتے ہوئے، سماجی فاصلے کے اس نئے عہد میں یہ ایک بڑی خوش خبری تھی۔پختہ، گتھا ہوا اسلوب، جملے کی ساخت میں نیا پن، غیر ملکی لوکیل پر حیران

آگاہی ایوارڈز، 43 صحافیوں کے کام کا اعتراف!

اسلام آباد: آگاہی ایوارڈز 43 صحافیوں کو میڈیا میں ان کی مہارت اور اخلاقیات کیلیے دیے گئے، آگاہی ایوارڈز کے آٹھویں سال ملک بھر سے 40سے زائد شعبوں میں ہزاروں نامزدگیاں وصول ہوئیں۔ قومی بین الاقوامی ماہرین پرمبنی جیوری نے پرنٹ، ٹیلی وژن،

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی آج 36 ویں برسی!

کراچی: عہد ساز اور دُنیا بھر میں وطن عزیز کی پہچان بننے والے اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کو آج دنیا سے رخصت ہوئے 36 برس ہوگئے، آج اُن کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔انقلابی شاعری کی تاریخ فیض کے تذکرے کے بغیر ادھوری ہے۔

انگریزی میں ماسٹرز تو کر لیا، مگر اب کیا کریں؟

تعلیم کا مقصد فقط فرد کو باشعور بنانا نہیں، بلکہ اسے تیزی سے بدلتی دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا بھی ہے۔ اور ان میں اہم ترین تقاضا روزگار کا حصول ہے۔یہ سوال ایک عرصے سے زیر بحث ہے کہ ادب اور لسانیات کی ڈگریز حصول روزگار میں کتنی معاون

سب رنگ کہانیوں کی دوسری بہار

صاحبو، ابھی سب رنگ کے عشاق سب رنگ کہانیاں کے پہلے حصے کے سحر میں تھے، قلم کار، تجزیہ کار ابھی اس کے تذکرے میں جتے تھے کہ اطلاع آئی، سب رنگ کہانیاں کا دوسرا حصہ بھی شایع ہوگیا ۔اپنے عشق کو تحقیق کا موضوع بنانے والے حسن رضا گوندل نے اس کی