براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
چاند کی روشنی سے چمکنے والی چھپکلی!
میونخ: جرمن سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ افریقی ریگستان میں پائی جانے والی ایک چھپکلی ’’پیکی ڈیکٹائلس رینگی‘‘ (Pachydactylus rangei) رات کے وقت چاند کی روشنی جذب کرکے شوخ سبز روشنی خارج کرتی ہے، جسے رات کی نیم تاریکی میں آسانی سے دیکھا!-->…
کراچی میں پیدا ہونے والا زائد العمر خاندان!
لندن: کراچی میں پیدا ہونے والے ڈی کروز خاندان کا نام اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوچکا ہے۔ اس خاندان کے تمام 12اراکین کراچی میں پیدا ہوئے اور اب ان کی اکثریت مختلف ممالک میں آباد ہے۔ بہن بھائیوں کی اوسط عمر 75 سے 97 برس ہے اور اگر!-->…
انناس کے پتوں سے ماحول دوست ڈرون تیار!
کوالالمپور: ڈرون کی تیاری میں عموماً پلاسٹک کی بڑی مقدار استعمال ہوتی ہے جو ایک جانب متروک پلاسٹک کے ماحول دشمن ڈھیر میں بدل سکتی ہے۔ اس کا ماحول دوست حل اب ملائیشیا کے ماہرین نے انناس کے چھلکوں کی صورت پیش کیا ہے، جس سے پورے ڈرون کا!-->…
پڑوسی آخری رسوم کیلیے رقم لینے لاش سمیت بینک پہنچ گئے
پٹنہ: بھارت میں 60 سالہ کنوارے فرد کے پڑوسی اس کی آخری رسوم کی رقم لینے کے لیے لاش سمیت بینک پہنچ گئے۔بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کے ایک کنوارے دیہاتی کی موت سے اس وقت عجیب صورت حال پیدا ہوگئی جب اس کی آخری رسوم کے لیے کوئی قریبی رشتہ!-->…
کووڈ 19 ویکسین میں 5 جی مائیکروچپ سرکٹ؟
روم، اٹلی: اطالوی سوشل میڈیا پر آج کل ایک سرکٹ بورڈ کی تصویر وائرل ہورہی ہے، جسے شیئر کرانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ اُس ’5 جی مائیکروچپ‘ کا سرکٹ ہے جسے کورونا ویکسین میں شامل کیا گیا ہے۔یعنی جو لوگ بھی کورونا ویکسین لگوائیں گے، ان کے!-->…
جوڑے کو پہاڑ کی چوٹی پر اظہار محبت مہنگا پڑ گیا!
ویانا: پہاڑ کی چوٹی پر اظہار اُلفت کرنے والے جوڑے کا رومانوی ماحول اچانک اُس وقت خطرناک لمحے میں تبدیل ہوگیا جب لڑکے کی محبوبہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے 650 فٹ بلند پہاڑی سے محبوب کو بھی اپنے ساتھ لے گری۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق!-->…
چلی، مسافروں میں کورونا کا پتا لگانے کیلیے کتے تعینات!
سینتیاگو: چلی کے ہوائی اڈے پر مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو تعینات کردیا گیا۔چلی کے سینتیاگو ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو مامور کردیا!-->…
کھانے سے چکنائی کم کرنے والی پلیٹ
سان فرانسسكو: ’بائی پلیٹ‘ نامی تھالی کو دیکھ کر آپ بھی سوچیں گے کہ یہ خیال آپ کو کیوں نہیں آیا۔ اس رکابی میں درجنوں چھوٹے اور گول گڑھے ہیں جن میں رکھے جانے والے کھانے کا اضافی تیل ان گڑھوں میں جمع ہوجاتا ہے۔ اب آپ کو کاغذ یا ٹشو پر!-->…
بے اولاد جوڑے نے بچھڑے کو بیٹا بنالیا!
لکھنوؑ: بھارت کی ریاست اترپردیش میں بے اولاد جوڑے نے بچھڑے کو اپنا بیٹا بنالیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ضلع شاہ جہاں پور کے شہری وجے پال اور ان کی بیوی راجیشوری دیوی کی شادی کو 15 سال ہوگئے تھے لیکن یہ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔وجے پال!-->…
مائیکل جیکسن کا عالیشان گھر سستے داموں فروخت!
کیلی فورنیا: کیلی فورنیا امریکا میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار مائیکل جیکسن کی موت کے ایک دہائی بعد ان کی رہائش گاہ ‘نیورلینڈ رینچ’ صرف 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز میں فروخت کردی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جریدے ‘وال اسٹریٹ!-->…