براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
امریکا، انسانی لاش کے ساتھ سوا سو سانپ برآمد!
واشنگٹن: امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے!-->…
بھارت میں چیتے کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسوم
نئی دہلی: بھارت میں کچھ دن قبل بندر کی ہندو مذہب کے مطابق آخری رسوم ادا کی گئی تھیں اور اب ریاست مدھیا پردیش میں 29 بچوں کو جنم دینے والے مادہ چیتے کی موت کے بعد اُس کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسوم ادا کی گئیں، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر!-->…
18 فٹ لمبا دنیا کا سب سے بڑا فرائی پین
پٹس برگ: کیا آپ یقین کریں گے کہ دُنیا کا سب سے بڑا فرائی پین 18 فٹ کا ہے۔ سوشل میڈیا پر آج کل دنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے ہیں جو 18 فٹ لمبا اور 14,360 پونڈ (6.5 ٹن) وزنی ہے جب کہ اسے ڈھلواں لوہے (کاسٹ آئرن) سے بنایا گیا ہے۔چند!-->…
مُردہ لال بیگوں کا مصوری کے لیے دلچسپ استعمال
منیلا: فلپائن سے تعلق رکھنے والی مصورہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے مردہ لال بیگوں کے جسم کو کینوس میں تبدیل کردیا ہے۔منیلا کی رہائشی، 30 سالہ برینڈا پی ڈلگاڈو کو تصویریں بنانے کا بہت شوق ہے مگر انہوں نے باقاعدہ طور پر مصوری کی!-->…
بھارت میں بندر کی آخری رسوم پر بڑی دعوت
نئی دہلی: بھارت میں بندر کی موت پر بڑی دعوت کا اہتمام کیا گیا، انڈیا کے دلوپورہ گاؤں میں ٹھنڈ سے مرے بندر کی آخری رسوم میں 1500 سے زائد افراد کے لیے کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔باشندوں نے بندر کے جنازے کی تمام رسوم میں حصہ لیا جس میں!-->…
چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت
بیجنگ: بالآخر چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت سامنے آہی گئی۔ پچھلے ماہ چین کی خلائی گاڑی ’یُوٹو 2‘ نے چاند پر ایک پراسرار چیز دور سے دیکھی تھی جو کسی چوکور جھونپڑی کی طرح نظر آتی تھی۔ اب مزید قریبی تصاویر سے معلوم ہوا!-->…
سعودی عرب میں اونٹنیوں کا مقابلۂ حسن
ریاض: خوبصورت ترین اونٹنی کا اعزاز پانے والی کون خوش نصیب ہوگی، اس سلسلے میں سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز فیسٹیول میں اونٹنیوں کے مقابلۂ حسن کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں کنگ عبدالعزیز کیمیل فیسٹیول جاری ہے!-->…
دس برس گھر میں مقید رہنے والا گیم ساز!
ٹوکیو: دُنیا میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں، جو اپنے پیشے سے سب سے زیادہ عشق کرتے ہیں اور اُس کے سوا انہیں اور کچھ دکھائی دیتا ہے نہ سنائی۔ آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی ہی حیران کُن شخصیت سے کرانے جارہے ہیں۔نیتو سوری ایک گیمر ہیں جو دس!-->…
انسانیت کی بہتری کے لیے سرگرم چوہے!
ڈوڈوما: عام طور پر چوہوں کو انسان نقصان کا موجب سمجھتے ہیں، تاہم اب چوہے بھی بڑے کارنامے سرانجام دے رہے ہیں۔ تنزانیہ کی ایک تنظیم APOPO پچھلے چند سال سے بڑی جسامت والے مقامی چوہوں کی مدد سے بارودی سرنگیں ڈھونڈنے کے علاوہ ٹی بی کا پتا چلانے!-->…
بچھڑ جانے والے ماں، بیٹے 30 سال بعد بالآخر مل گئے
بیجنگ: 4 برس کی عمر میں اغوا ہونے والا چینی بچہ 30 برس بعد اپنی ماں سے جا ملا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لی جینگ وی کو اس کے پڑوسی نے 4 سال کی عمر میں انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں فروخت کردیا تھا۔لی جینگ وی نے ایک ویڈیو ایپ پر ہاتھ سے تیار!-->…