براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

حیرت انگیز ٹی وی، ویڈیو میں موجود کھانے کا ذائقہ اسکرین پر!

ٹوکیو: دُنیا میں ہر نئے روز حیرتوں کے نئے در وا ہوتے ہیں، اب نمکین کھانا ہو یا شربت یا چاکلیٹ، آپ ٹی وی پر نظر آنے والی شے کا ذائقہ اسکرین چاٹ کر محسوس کرسکتے ہیں۔جاپان کی میجی یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ہومائی میاشیٹا نے ایک ٹی وی تیار

بچی نے جیب خرچ سے گھر خرید کر سب کو حیران کردیا

میلبورن: محض 6 سال کی عمر میں 11 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے مالیت کا گھر خرید کر آسٹریلوی بچی نے سب کو انگشت بدنداں کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 6سالہ روبی میک لیلن نے اپنے دو بہن بھائیوں لوسی اور گس

سخت سردی میں نوزائیدہ بچی کی زندگی کتوں نے کیسے بچائی؟

چھتیس گڑھ: بھارت میں ایک نوزائیدہ بچی کی زندگی کو کتوں کی جانب سے بچانے کا حیران کُن واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ بھارتی گاؤں میں جب ایک نوزائیدہ بچی کو کھیت میں بے آسرا چھوڑا گیا تو ناصرف ایک کتیا نے اس کا پہرہ دیا بلکہ

خاتون کے جگر میں حمل ٹھہرنے کا حیران کن واقعہ

اونٹاریو: کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ خاتون کے ساتھ حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، اُن کے رحمِ مادر (womb) کے بجائے جگر میں حمل ٹھہر گیا۔ یہ انتہائی کم یاب طبّی واقعہ ہے اور اب تک اس طرح کے بہت کم واقعات ہی مشاہدے میں آئے ہیں۔یہ انکشاف

پروفیسر کا طلباء کی آزمائش کے لیے انوکھا اور دلچسپ انداز

ٹینیسی: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک پروفیسر نے طلباء کی آزمائش کے لیے انوکھا اور دل چسپ انداز اختیار کیا ہے۔پروفیسر نے طلبا و طالبات کو سبق اچھی طرح پڑھنے کی ترغیب کے طور پر رقم کا لالچ دیا ہے، لیکن اس رقم تک صرف اسی وقت پہنچا جاسکتا ہے

بندروں کا انتقام، بلندی سے گراکر 250 کتے مار ڈالے

مہاراشٹر: بھارت کے ایک ضلع کے دو دیہات میں جانوروں کے درمیان عجیب پُرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس میں بندروں نے اب تک انتقام کے طور پر 250 کتوں کو بلندی سے گراکر مار دیا۔سب سے پہلے کتوں کے ایک غول نے بندر کے ایک چھوٹے بچے کو گھیر

13 سو سے زیادہ ٹانگوں والا حیرت انگیز کنکھجورا

پرتھ: دُنیا حیرتوں کا گڑھ ہے، آسٹریلوی اور امریکی سائنس دانوں نے زمین کی 60 میٹر گہرائی میں ایک ایسا کنکھجورا دریافت کیا ہے جس کی 1,306 ٹانگیں ہیں۔ یہ اب تک کسی بھی جانور میں ٹانگوں کی سب سے زیادہ تعداد بھی ہے۔اس سے پہلے سب سے زیادہ

دلہن کی اسکوٹی پر بارات کے ساتھ سسرال آمد

فیروزآباد: بھارت میں آئے دن خواتین انوکھی شادیوں کی مثالیں قائم کررہی ہیں، پھر یہ واقعات سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔بھارتی دلہنیں ماضی کی روایتوں کو توڑتے ہوئے شادی کے مقام تک مختلف انداز میں انٹری دینے لگی ہیں اور

ملیے حیرت انگیز کنگ فو ماسٹر سے

دمشق: انسان میں اپنے مقصد سے لگن اور جستجو ہو تو کوئی رُکاوٹ اُس کی راہ میں زیادہ دیر تک حائل نہیں رہ سکتی، آج ہم آپ کو ملوارہے ہیں ایسے کی عزم و ہمت کے پیکر کنگ فو ماسٹر سے، جنہوں نے معذوری کو اپنی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا۔شمالی شام میں

صرف 15 سیکنڈ میں بس سے ٹرین بن جانے والی ’دوغلی‘ گاڑی

ٹوکیو: اسے آپ ٹرین بھی کہہ سکتے ہیں اور بس بھی قرار دے سکتے ہیں۔ جاپانی انجنیئروں نے ایک ایسی بس بنائی ہے جو صرف 15 سیکنڈ میں روڈ سے ریلوے پٹڑی پر دوڑنے کے لیے تیار ہوجاتی ہے۔ اسے ڈویل موڈ وہیکل (ڈی وی ایم) یا دوغلی گاڑی کا نام دیا گیا…