براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

آئرن مین کا ایک منٹ میں 148 ناریل پھوڑنے کا عالمی ریکارڈ

اٹلی: آئرن مین کو فلموں میں تو طاقت کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہے، لیکن حقیقی دُنیا میں بھی اب ایک ایسا ہی مظاہرہ سامنے آیا ہے، جرمنی سے تعلق رکھنے والے مسلمان کھلاڑی محمد کریمنووچ نے ایک منٹ میں 148 ناریل توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا

اسپین میں ڈوبتے بچے کو ڈرون نے کیسے بچایا؟

میڈرڈ: ہسپانوی ساحل پر ڈوبنے والے 14 سالہ بچے کو لائف گارڈ کے لیے مختص ڈرون کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر ویلنسیا کے ساحل کی فضاؤں پر جدید سہولتوں سے آراستہ لائف گارڈ ڈرونز اڑتے رہتے ہیں

شادی میں بدکنے والے گھوڑے نے کئی باراتیوں کو زخمی کرڈالا

اترپردیش: شادی کی تقریب میں گھوڑا بدک گیا، جس کی زد میں آکر کئی باراتی زخمی ہوگئے۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی ہوگئے۔

پانچویں بار جڑواں بچوں کی پیدائش پر شوہر کی بیوی سے علیحدگی

کمپالا: یوگنڈا کے شہر کمپالا میں شوہر نے پانچویں مرتبہ جڑواں بچوں کی پیدائش پر بیوی سے علیحدگی اختیار کرلی۔مذکورہ واقعہ نالونگو گلوریا نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا جس کا شوہر سالونگو اپنے نویں اور دسویں بچے کی پیدائش پر گھر ہی چھوڑ کر چلا

جنوبی کورین تخلیق کار نے غبارہ فرنیچر متعارف کرادیا

سیئول: جنوبی کوریا کے فنکار نے غباروں کی مدد سے دلچسپ اور دیدہ زیب فرنیچر تخلیق کیا ہے جو بظاہر لگتا ہے کہ جیسے غباروں کو موڑ کر بنایا گیا ہے۔مذکورہ فرنیچر کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ کسی شعبدہ باز نے لمبے غباروں کی پٹیوں کو توڑ مروڑ کر

چین میں 10 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت

بیجنگ: چین میں ایک ریسٹورنٹ میں ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت ہوئے ہیں۔ ریستوران سے ملحق کھلے حصے کے فرش پر بعض خدوخال سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ہیں جو کم سے کم دس کروڑ سال قدیم ہیں۔چینی صوبے سچوان کے

کوما سے ہوش میں آنے والی خاتون نے اقدام قتل کا معمہ حل کروادیا

ٹیکساس: دو برس بعد کوما سے ہوش میں آنے والی خاتون نے اس حال تک پہنچانے والے اصل مجرم کو پہچان لیا۔امریکا میں رونما ہونے والی ایک ڈرامائی صورت حال میں تشدد اوراقدامِ قتل کا معمہ اس وقت حل ہوگیا جب ایک اسپتال سے پولیس کو فون آیا۔ پولیس

ماہانہ لاکھوں کمانے والی پاکستان کی پہلی موچی لڑکی

لاہور: زندہ دلوں کے شہر سے تعلق رکھنے والی آلائنہ فخریہ کہتی ہیں کہ میں موچی ہوں، میرے پاس اعلیٰ تعلیم کی ڈگری ہے، لیکن پھر بھی میں موچی کا کام کرتی ہوں۔ اس لڑکی کا نام آلائنہ ہے جو اپنے والد کے کام کو آگے بڑھا رہی ہے اور کہتی ہے کہ

انگوٹھی پر ساڑھے 24 ہزار سے زائد ہیرے جڑنے کا ورلڈ ریکارڈ

نئی دہلی: ایک انگوٹھی میں ساڑھے 24 ہزار سے زائد ہیرے جڑنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔ بھارت کی کمپنی نے ایک انگوٹھی پر 24,679 ہیرے جڑ کر ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے، جو سب سے زیادہ ہیروں والی انگوٹھی ہے اور اس کا وزن ایک پاؤ سے بھی زیادہ

معمولی مچھر کے باعث عادی مجرم پکڑا گیا

بیجنگ: معمولی مچھر کے باعث عادی مجرم قانون کی گرفت میں آگیا۔ چینی پولیس نے دیوار پر پیسے گئے خون بھرے مچھر پر تفتیش کرکے ملزم پکڑا اور اب اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔چین میں ایک اپارٹمنٹ میں ڈکیتی کے بعد دیوار پر بھینچ کر مارے