براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

پیسوں کے لیے ماں نے اپنے بیٹے کو ہی اغوا کرادیا

بارنکیلا: ماں نے اپنے ہی بیٹے کو اغوا کرنے کا ڈرامہ رچایا تاکہ شوہر سے اس کے بدلے تاوان وصول کرسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ کولمبیا کے شہر بارنکیلا میں پیش آیا، جہاں ایک ماں پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے کئی ساتھیوں کے…

گائیوں کے پیروں تلے انسانوں کو روندنے کا عجیب و غریب تہوار

مدھیہ پردیش: بھارت میں دیوالی کے بعد ایک عجیب و غریب تہوار منایا جاتا ہے جہاں ہندو مذہب کے پیروکار زمین پر لیٹ جاتے ہیں اور گائیں ان کو اپنے پیروں روندتے ہوئے ان کے اوپر سے گزرتی ہیں۔ دیوالی کا تہوار بھارت بھر میں مختلف رسوم اور روایات کے…

پیرس میں ایک گھر کے کچن سے 800 سال قدیم تصویر برآمد

پیرس: فرانسیسی خاتون کے کچن میں لگا قریباً 800 سال پُرانا گمشدہ شاہکار پیرس کے لُوور میوزیم کو لوٹا دیا گیا۔ 10 انچ لمبی اور 8 انچ چوڑی یہ تصویر اطالوی شہر فلورینٹائن سے تعلق رکھنے والے فنکار چیمابوئے کی ہے، جس کو 2019 میں اس وقت دوبارہ…

خاتون نے دنیا کی سب سے لمبی وگ تیار کرکے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

ابوجا: نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 11 دن میں ہاتھ سے 1152 فٹ اور 5 انچ لمبی وِگ بناکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق پیشہ ور وگ ساز خاتون ہیلن ولیم نے ہاتھ سے دنیا کی سب سے بڑی وگ بناکر عالمی ریکارڈ اپنے نام…

گرل فرینڈ کے قاتل کو موٹاپے کے باعث رہائی مل گئی

روم: اپنی گرل فرینڈ کو موت کے گھاٹ اُتارنے والے خطرناک حد تک موٹاپے کے شکار اطالوی قیدی کو رہائی مل گئی، یہ قیدی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 30 سال قید کی سزا کاٹ رہا تھا، حال ہی میں جیل سے رہا کردیا گیا، کیونکہ ججوں نے فیصلہ دیا کہ…

گوگل اسٹریٹ ویو میں خوف ناک مخلوق نظر آنے پر صارفین دہشت زدہ

یوٹاہ، امریکا: دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کا شمار ہوتا ہے، کیونکہ یہ صارفین کو کہیں بھی کسی بھی وقت دنیا بھر کے مقامات کا نقشہ دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ تاہم بعض اوقات یہ تصاویر مضحکہ…

ایک ہی چھت تلے مقیم دنیا کا سب سے بڑا خاندان

میزورام: ایک ایسا گھر بھی بھارت میں موجود ہے، جس کی چھت تلے ایک ہی خاندان کے 199 افراد مقیم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے گاؤں بکتونگ میں دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا گھر ہے، جس کے 199 افراد ایک ہی چھت کے…

انگلش بیل نے دُنیا کے سب سے بڑے بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

چیشائر: انگلینڈ میں 13 سالہ سوئس بیل کو حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑے بیل کا اعزاز دیا گیا، جس کی اونچائی 1.87 میٹر (6 فٹ 1 انچ) ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹامی نامی یہ بیل بیلاوینڈر کی فیملی کے ساتھ چیشائر میں ان کے فارم میں اس وقت سے رہ…

امریکی شہری کا کدو سے بنی کشتی میں 65 کلومیٹر سفر

میساچوسٹس: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے کدو کی کشتی بنا کر کینی کٹیکٹ دریا میں 64.37 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر فلورینس سے تعلق رکھنے والے ڈیو روٹھ اسٹین نے 464 کلو وزنی کدو…

تین مردوں سے جعلی شادیاں کرنے والی خاتون پکڑی گئی

بیجنگ: شادی شدہ ہونے کے باوجود فراڈ کے لیے 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرنے کے الزام میں چینی خاتون کو دھرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ژو نامی چینی خاتون نے 3 مردوں سے جعلی شادی کرکے قریباً ایک لاکھ ڈالرز ہتھیائے۔ 35 سالہ جعل ساز خاتون جو…