براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

استاد نے 53 سال تک اسکول میں معاشرتی علوم پڑھاکر عالمی ریکارڈ بناڈالا

اِلینوائے: 53 سال تک ایک اسکول میں پڑھا کر امریکا کے ایک استاد نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ امریکی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ پال ڈیوریٹز نے وُوڈ لینڈ مڈل اسکول میں یکم ستمبر 1970 سے معاشرتی علوم پڑھانا شروع کی، جس کے بعد اب…

اٹلی میں 2 ہزار سال قدیم مقبرے کی دریافت

نیپلز: اٹلی کے نیپلز میں ایک 2 ہزار سال قدیم مقبرہ دریافت ہوا ہے جو قدیم رومی دور سے تعلق رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو اپ ڈیٹ کرنے کے دوران کاشت شدہ اراضی کے اندر ایک مقبرہ دریافت ہوا۔…

اسکول طالبہ ڈانس کے باعث اسکالرشپ سے محروم ہوگئی

لوزیانا: امریکا سے تعلق رکھنے والی اسکول طالبہ ڈانس کے باعث اسکالرشپ سے محروم ہوگئی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم طلباء کو معلومات اور تعلیمی وسائل سے متعلق آگاہی پیش کرتے ہیں، تاہم کچھ طلبا اس پر نامناسب مواد کی نمائش بھی کرتے ہیں۔ امریکی ریاست…

3 سال قبل چوری شدہ طوطے کی مدد سے پولیس اصل مالک تک پہنچ گئی

مارسیلز: تین سال قبل چوری ہونے والے طوطے نے پولیس اہلکاروں کو اپنی شناخت کرائی اور مالک کو ڈھونڈلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مغربی افریقی سرمئی طوطا جسے تین سال قبل فرانس میں چوری کیا گیا تھا، حیرت انگیز واقعات کی ترتیب کے بعد اپنے…

دُنیا 104 سالہ خاتون کی اسکائی ڈائیونگ پر حیران

شکاگو: 104 سال کی ضعیف خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کرکے دُنیا کو حیران کردیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق واکر کے سہارے چلنے والی 104 سالہ امریکی خاتون ڈورتھی ہوفنز نے شمالی الینوئے میں انسٹرکٹر کی مدد سے کامیابی سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ…

اطالوی ڈرائیور نے دو پہیوں پر ٹرک چلاکر ریکارڈ بناڈالا

روم: اٹلی سے تعلق رکھنے والے اسٹنٹ ڈرائیور نے ٹرک کیب کو دو پہیوں پر چلاتے ہوئے 12 فٹ اور 5 انچ کے فاصلے سے گزار کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ 43 سالہ مارکو ڈیوڈ گیونی نے بھاری اشیاء اٹھانے والے ٹرک کو اس کے بائیں پہیوں پر چلا کر بیریئر چھوئے…

دُنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا منفرد پاکستانی جوڑا

کراچی: پاکستانی شادی شدہ جوڑے کا منفرد ریکارڈ، کئی چوٹیاں ایک ساتھ سر کر ڈالیں، احمد عزیر اور انعم عزیر نے حال ہی میں دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو سر کی ہے، گزشتہ دنوں اس جوڑے نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کرکے اپنے اس یادگار…

چین سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ اسپائیڈر گرل کی دھوم

بیجنگ: چین سے تعلق رکھنے والی معصوم اسپائیڈر گرل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچاکے رکھی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ بچی کی کمرے کی چھت تک جاکر دیوار سے لگ کر بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہے، بہت…

جاپان میں علیحدگی پسند شادیوں کا رواج زور پکڑ گیا

ٹوکیو: جاپان سے تعلق رکھنے والی خاتون ہیرومی اور ان کے شوہر ہیدیکازو تاکیدا کی شادی کو کئی سال گزر چکے اور ان کا ایک بچہ بھی ہے، لیکن وہ شادی کے شروع دن سے ایک دوسرے سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر رہائش پذیر ہیں۔ علیحدگی پسند شادیوں کا رواج…

حصول علم کے لیے 92 سالہ پردادی اسکول داخل

نئی دہلی: 92 سالہ خاتون پڑھنے لکھنے کا شوق لیے اسکول پہنچ گئیں، ان کا شوق اور جنون دیکھتے ہوئے اسکول انتظامیہ بھی منع نہ کرسکی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1931 میں ہندوستان میں پیدا ہونے والی سلیمہ خان کا کہنا ہے کہ ان کے گاؤں میں کوئی اسکول…